​’ہو سکتا ہے کہ ہم بالآخر طالبان کی حکومت کو تسلیم کر ليں’

ریٹائرڈ امریکی جنرل ويسلی کلارک کیا امریکہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لے گا؟ کیا طالبان کو امریکہ کے ساتھ کام کرنے میں مشکل ہو کی؟ امریکہ کے سابق فوجی جنرل ويسلی کلارک کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ امریکہ بالاآخر طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لے لیکن بقول مزید پڑھیں

امریکہ: افغان پناہ گزینوں کے لیے عطیات جمع کرنے والے ہم وطن

افغان نژاد امریکی شہری فاطمہ پوپل زئی اور ان کے بھائی واشنگٹن ڈی سی میں متعدد ریسٹورانٹس کے مالک ہیں۔ وہ اپنے ریسٹورانٹس کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے نئے آنے والے افغان پناہ گزینوں کے لیے عطیات جمع کر رہے ہیں تاکہ انہیں نئی زندگی کا آغاز کرنے میں آسانی ہو ۔ مزید مزید پڑھیں

حزب اللہ کی حمایت کا الزام، امریکہ اور قطر کا سات افراد پر پابندی لگانے کا اعلان

ویب ڈیسک —  جزیرہ نما عرب میں اسلام پسند ایک سیاسی جماعت کے ایک مالیاتی نیٹ ورک اور حزب اللہ کے شدت پسند گروپ کی حمایت کرنے کے الزام پر امریکہ اور قطر دونوں نے سات افراد پر تعزیرات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں مزید پڑھیں

سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان میں بھی بائیڈن پالیسی کا پوسٹ مارٹم، اعلیٰ فوجی قیادت سے استعفے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایوانِ نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں افغان جنگ کے خاتمے پر فوج کی اعلیٰ قیادت کو بدھ کو سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ ​بعض ارکان نے فوجی قیادت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جب کہ بعض نے مشکل صورتِ حال میں بہتر نتائج پر ان کی تعریف مزید پڑھیں

شٹ ڈاؤن بچانے کے لیے امریکی سینیٹ کی اسٹاپ گیپ فنڈنگ کی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ نے جمعرات کو وفاقی حکومت کو نصف شب سے شروع ہونے والی جزوی بندش سے بچانے کے لیے اسٹاپ گیپ فنڈنگ کے اقدام کی منظوری دی، جسے اب ایوان نمائندگان کو بھیج دیا گیا ہے، جہاں سے اس کے منظور ہونے کی توقع ہے۔ کانگریس کی منظوری اور صدر جو مزید پڑھیں

امریکی خاتون بلاگر کی موت معمہ، بینک کارڈ استعمال کرنے پر لاپتا دوست کے وارنٹ جاری

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست وائیومنگ میں پولیس نے 22 سالہ ٹریول بلاگر گیبی پیٹیٹو کی موت کے بعد ان کے بینک کارڈ استعمال کرنے کی پاداش میں ان کے دوست برائن لانڈرے پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ گیبی کی لاش کی باقیات اتوار کو ویسٹرن وائیومنگ میں برجر ٹینٹن نیشنل فاریسٹ مزید پڑھیں

مودی کی بائیڈن سے ملاقات؛ چار ملکی اجلاس میں انڈو پیسیفک خطے میں سیکیورٹی تعاون پر بات چیت

ویب ڈیسک —  امریکہ، جاپان، آسٹریلیا اور بھارت کے سربراہان جمعے کو واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کر رہے ہیں، جس دوران انڈو پیسیفک خطے میں تعاون کے معاملے پر بات چیت ہو گی، جہاں چین اپنی طاقت میں بے تحاشہ اضافہ کر رہا ہے۔ چار ملکی اجلاس سے قبل، وائٹ ہاؤس کے اوول آفس مزید پڑھیں

امریکی خاتون بلاگر کی موت معما، بینک کارڈ استعمال کرنے پر لاپتا دوست کے وارنٹ جاری

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست وائیومنگ میں پولیس نے 22 سالہ ٹریول بلاگر گیبی پیٹیٹو کی موت کے بعد ان کے بینک کارڈ استعمال کرنے کی پاداش میں ان کے دوست برائن لانڈرے پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ گیبی کی لاش کی باقیات اتوار کو ویسٹرن وائیومنگ میں برجر ٹینٹن نیشنل فاریسٹ مزید پڑھیں