ویب ڈیسک — امریکہ میں ہالووین کا تہوار صرف بچوں ہی میں نہیں بڑوں میں بھی بہت مقبول ہے۔ 31 اکتوبر کو امریکہ کی گلیوں کوچوں میں بچے بڑے مختلف روپ دھارے ہلہ گلہ کرتے نظر آتے ہیں۔ ہر ایک کی یہ کوشش ہوتی ہے جب وہ کسی دوسرے کے گھر کی گھنٹی بجائے تو مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ میں پاکستان کی ثقافت کے عکاس ڈھابے
No media source currently available
افغانستان سے انخلا، امریکہ کے وزیرِ خارجہ کا مفصل جائزہ لینے کا حکم
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ اُنہوں نے افغانستان سے امریکہ کی فوج کے انخلا کے تفصیلی جائزے کا حکم دیا ہے جہاں امریکہ نے دو دہائیوں سے جاری جنگ اگست میں ختم کر دی تھی۔ بدھ کو واشنگٹن کے قریب فارن سروس انسٹیٹیوٹ میں قانون سازوں اور مزید پڑھیں
‘افغان تارکین وطن کا زخم اتنا گہرا ہےکہ صرف پٹی باندھنا کافی نہیں’
واشنگٹن ڈی سی — پیر کے روز بائیڈن انتظامیہ نے افغانستان سے انخلا کرنےوالے ان 55 ہزار چھ سو شہریوں کو جو کئی ہفتوں سے امریکی فوجی اڈوں اور مستقل گھروں میں رہ رہے ہیں، دوبارہ آباد کرنے کے لئے ایک نئے پروگرام کا اعلان کیا ہے ۔ طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد مزید پڑھیں
پاکستانی نوجوان جس نے امریکی کمپنی کو کروڑوں ڈالر کا نقصان پہنچایا
No media source currently available
‘میرا دل ٹوٹ چکا ہے’ فلم شوٹنگ کے دوران گولی سے ہلاکت کے معاملے پر امریکی اداکار ایلک بالڈون کا ٹویٹ
ویب ڈیسک — مشہور امریکی اداکار ایلک بالڈون نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ان کے پاس وہ الفاظ نہیں ہیں، جن سے وہ اپنی فلم کی ڈائریکٹر آف سینما ٹوگرافی ہلئینا ہچنز کی افسوسناک موت پر اپنے صدمے اور غم کا اظہار کر سکیں۔ امریکہ کی ریاست نیو میکسیکو میں جمعرات کو مزید پڑھیں
امریکہ تائیوان کو اپنے دفاع کے لیے مدد دے گا، امریکی وزیر دفاع
ویب ڈیسک — امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکہ ‘ون چائنا’ پالیسی میں یقین رکھتا ہے، اور وہ تائیوان کو اپنا دفاع کرنے کے لیے مدد دیتا رہے گا۔ آسٹن نے یہ بات نیٹو کے وزرائے دفاع کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر برسلز میں اتحاد کے صدر دفتر میں مزید پڑھیں
فلم شوٹںگ میں امریکی اداکار کی گولی سے خاتون ہلاک
No media source currently available
امریکی ٹریول بلاگر جوڑے کی سیاحتی مہم کے دوران پراسرار ہلاکت
ویب ڈیسک — امریکہ کے اندرونی علاقوں میں سفری مہم کے دوران لاپتا ہونے والی نوجوان بلاگر کے والدین تفتیشی اداروں سے یہ سوال کر رہے ہیں کہ ان کی ہلاکت کی وجوہات کے بارے میں بتایا جائے۔ جمعے کے روز لانڈری خاندان کے وکیل سٹیو برٹولینو نے امریکی نیوز چینل اے بی سی کے مزید پڑھیں
فائزر کا کہنا ہے کہ اس کی کویڈ 19ویکسین بچوں میں 90 فیصد سے زیادہ موثر ہے
ویب ڈیسک — کرونا وائرس سے بچاو کی ویکسین بنانے والی کمپنی فائزر نے کویڈ 19 ویکسین کی چھوٹے سائز کی پیکنگ والی خوراک کو بچوں کے لئے محفوظ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ کم مقدار کی ویکسین پہلی سے پانچویں جماعت کے بچوں میں کرونا انفیکشن کے اثرات روکنے میں تقریباً مزید پڑھیں