مذہبی ویزوں پر مزدوروں کو امریکہ لا کر ان سے جبری مشقت کروائی جاتی ہے نیویارک(ساوتھ ایشین وائر) بی جے پی سے وابستہ تنظیم امریکی شہروں میں ہندوستانی مزدروں کا استحصال کررہی ہے ۔Bochasanwasi Akshar Purushottam Swaminarayan Sanstha (BAPS) پر الزام ہے کہ اس نے ہندوستان سے آئے ہوئے سینکڑوں مزدوروں، جن میں زیادہ تر مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ میں بھی اتنی مہنگائی کیوں؟
واشنگٹن ڈی سی — پیٹرولئیم مصنوعات ، گندم، چاول، سبزیاں، دالوں کی قیمتیں، بجلی گیس کے بل،سکولوں کی فیسیں۔۔۔ان سب چیزوں کی قیمتیں ہوش اڑا دینے والی رفتار سے بڑھ رہی ہیں۔ مہنگائی میں حکومت کی کیا غلطی ہے؟، معاشی پالیسی بنانے والے اپنا کام کیوں نہیں کر رہے؟۔ آئی ایم ایف کے امدادی پیکیج مزید پڑھیں
سابق فوجیوں کی زندگی میں امکانات روشن کرنے کا دن
ویب ڈیسک — امریکہ میں ہر سال گیارہ نومبر کو ‘ویٹرنز ڈے’ یعنی سابق فوجیوں کا دن منایا جاتا ہے۔ ایک جانب جہاں یہ روز سابق فوجیوں کی خدمات یاد دلاتا ہے وہیں یہ یاد دلاتا ہے کہ امریکہ میں سابق فوجیوں کی بڑی تعداد غذائی عدم تحفظ، بیروزگاری، بے گھری اور مختلف ذہنی امراض مزید پڑھیں
صدر بائیڈن اور صدر شی اگلے ہفتے ورچوئل ملاقات کریں گے، میڈیا رپورٹس
واشنگٹن ڈی سی — امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ اگلے ہفتہ متوقع طور پر ایک ورچوئل ملاقات میں بات چیت کریں گے۔ جمعرات کو چھپنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ملکوں کے صدور کے درمیان اس آن لائن ملاقات کا فیصلہ اکتوبر میں کیا گیا تھا مزید پڑھیں
ٹوئٹر کے سربراہ کو کیپیٹل ہل پر حملے کے بارے میں پہلے ہی متنبہ کر دیا تھا، پرنس ہیری
ویب ڈیسک — برطانیہ کے شہزادے پرنس ہیری نے نفرت پر مبنی مواد کو نہ روکنے پر سوشل میڈیا کمپنیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو کو چھ جنوری کو امریکی کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل پر حملے سے پہلے متنبہ کر دیا مزید پڑھیں
"آئی لو پیرس” امریکی نائب صدرکاملا ہیرس کی فرانس میں صحافی سے گفتگو
ویب ڈیسک — امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے بدھ کو فرانس کے صدر ایمانوئل میکراں سے آب و ہوا کی تبدیلی، معیشت، صحت کے عالمی اور سپلائی چین کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ وہ فرانس کے چار روزہ دورے پر پیرس پہنچی ہیں۔ امریکی نائب صدر کے دورہ فرانس کو امریکہ کے دیرینہ مزید پڑھیں
امریکہ میں فوڈ بینکس مہنگائی اور سپلائی چین کے چیلنجز سے کیسے نمٹ رہے ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں مستحق خاندانوں کو خوراک مہیا کرنے والے فوڈ بینکس کو بڑھتی ہوئی مانگ کے بعد اب مہنگائی اور سپلائی چین میں رکاوٹ کے مسائل کا بھی سامنا ہے۔ اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں اضافے اور محدود دستیابی کا مطلب ہے کہ کچھ خاندانوں کو خوراک کی کم مقدار دی جائے مزید پڑھیں
کملا ہیرس فرانس کے چار روزہ دورے پر، فرانس کے صدر سے اہم ملاقات
ویب ڈیسک — امریکی نائب صدر کملا ہیرس فرانس کے چار روزہ دورے پر پیرس پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ فرانس کے صدر ایمونل میک خواں سے آب و ہوا کی تبدیلی، معیشت، صحت کے عالمی اور سپلائی چین کے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گی۔ منگل کو انتظامیہ کے ایک اعلیٰ اہل کار نے مزید پڑھیں
امریکہ: پابندیوں میں نرمی، لوگ اپنے پیاروں سے ملاقات کے لیے بے چین
No media source currently available
سفری پابندیاں نرم، امریکہ آنے والے مسافر کن چیزوں کا خیال رکھیں؟
No media source currently available