امریکی جنگی جہاز سے 23 میٹر کے فاصلے پر ایرانی ہیلی کاپٹر کی پرواز: پینٹاگان کیا کہتا ہے؟

ویب ڈیسک —  پینٹاگان نے کہا ہے کہ ایران کی بحریہ کے ایک ہیلی کاپٹر نے گزشتہ ہفتے خلیج عمان میں موجود امریکہ کے ایک حملہ آور جنگی جہاز یو ایس ایس ایسیکس کے قریب تئیس میٹرز کے بےحد نزدیکی فاصلے سے پرواز کی تھی۔ وائس آف امریکہ کے لیے کارلا باب کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

روس کا اینٹی سیٹلائٹ میزائل تجربہ، جس نے خلا بازوں کو خطرے میں ڈال دیا

ویب ڈیسک —  امریکی حکام نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے سیٹلائٹ کو مار گرانے والے میزائیل کے تجربے سے زمین کے نچلے مدار میں ملبہ جمع ہو گیا ہے جس سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو خطرہ لاحق ہوا ہے اور اس کے باعث کئی برسوں تک بعض خلائی سرگرمیوں کو رکاوٹ مزید پڑھیں

امریکہ کے اعلی تعلیمی اداروں میں غیر ملکی طلبا کی تعداد میں کمی کا رجحان

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ستمبر 2020 میں شروع ہونے والے تعلیمی سال میں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم غیر ملکی طلباء کی تعداد میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے۔ ماہرین اس کمی کی وجہ کووڈ وبا کو قرار دیتے ہیں۔ امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کے تقریباً 3،000 اداروں کے سروے سے ظاہر مزید پڑھیں

فائزر نے امریکہ میں کووڈ نائنٹین کی دوا کے استعمال کی درخواست دے دی

واشنگٹن ڈی سی —  دوا ساز کمپنی فائزر نے امریکی حکام سے کووڈ نائنٹین کے علاج کی اپنی تیار کردہ تجرباتی گولی کے استعمال کی منظوری کے لیے درخواست دی ہے۔ کمپنی کی درخواست سے یہ امکان بڑھ گیا ہے کہ موسم سرما میں ہی اس امید افزا دوا کا استعمال شروع ہو سکتا ہے، مزید پڑھیں

2021 امریکہ میں استعفوں کا سال کیوں ہے؟

ویب ڈیسک —  سال 2021ء کو امریکہ میں استعفوں کا سال کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ ستمبر کے مہینے میں لگاتار دوسرے ماہ ریکارڈ تعداد میں امریکی شہریوں نے ملازمتوں سے استعفے دیے۔ امریکی محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر کے مہینے میں ملک بھر میں 44 لاکھ شہریوں نے اپنی مزید پڑھیں

میانمار میں قید امریکی صحافی ڈینی فینسٹر کو رہا کر دیا گیا

ویب ڈیسک —  امریکی صحافی ڈینی فینسٹر کو پیر کو میانمار کی جیل سے رہا کر دیا گیا جس کے بعد وہ میانمار چھوڑ گئے ہیں۔ فینسٹر کے ادارے اور خاندان نے بتایا ہے کہ یہ رہائی امریکہ کے سابق سفارتکار بل رچرڈسن اور فوجی حکومت کے درمیان مذاکرات کے بعد عمل میں آئی۔ 37 مزید پڑھیں

مہنگائی کے اثرات صارفین پر پڑ رہے ہیں: وائٹ ہاؤس کا اعتراف

واشنگٹن ڈی سی —  وائٹ ہاؤس کے ایک اعلیٰ مشیر نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ امریکی عوام پر تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے اثرات کو تسلیم کرتی ہے اور صدر تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت کو کم کرنے کے اسٹرٹیجک پیٹرولیم ریزرو کے ذخیرے سے تیل مہیا کرنے کا اقدام مزید پڑھیں

قطر افغانستان میں امریکی مفادات کا تحفظ کرے گا، محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے جمعے کے روز کہا ہے کہ ​قطر رواں سال کے آخری دن سے افغانستان میں امریکی مفادات کی نمائندگی کرے گا۔ بلنکن اور قطری امور خارجہ کے وزیر محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے امریکی محکمہ خارجہ میں ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس میں قطر مزید پڑھیں

ویٹرنز ڈے: سابق فوجیوں کی زندگی میں امکانات روشن کرنے کا دن

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ہر سال گیارہ نومبر کو ‘ویٹرنز ڈے’ یعنی سابق فوجیوں کا دن منایا جاتا ہے۔ ایک جانب جہاں یہ روز سابق فوجیوں کی خدمات یاد دلاتا ہے وہیں یہ یاد دلاتا ہے کہ امریکہ میں سابق فوجیوں کی بڑی تعداد غذائی عدم تحفظ، بیروزگاری، بے گھری اور مختلف ذہنی امراض مزید پڑھیں