
امریکہ کی ایک عدالت نے نصف صدی قبل شہری حقوق کے معروف رہنما میلکم ایکس کے قتل کے الزام میں سزا یافتہ دو افراد کو اس الزام سے بری کر دیا ہے۔

امریکہ کی ایک عدالت نے نصف صدی قبل شہری حقوق کے معروف رہنما میلکم ایکس کے قتل کے الزام میں سزا یافتہ دو افراد کو اس الزام سے بری کر دیا ہے۔
No media source currently available
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے آئندہ ماہ جمہوریت پر ایک کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں شرکت کے لیے پاکستان سمیت 110 ملکوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے مطابق صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں جمہوریت سے متعلق کانفرنس نو اور دس دسمبر مزید پڑھیں
واشنگٹن ڈی سی — برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں اعلی تعلیم کے لئے اگلے سال کے رہوڈز اسکالرشپس پروگرام کے تحت امریکہ سے منتخب کیے گئے طالب علموں میں تارک وطن خواتین کی ریکارڈ تعداد شامل ہے۔ رہوڈز ٹرسٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2022 کے لیے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز حکم دیا ہے کہ امریکہ ’سٹریٹجک ریزرو‘ یعنی دفاعی اعتبار سے محفوظ تیل کے ذخیرے سے پچاس ملین (پانچ کروڑ) بیرل تیل نکال کر مارکیٹ میں لائے۔ یہ اقدام چین، بھارت اور برطانیہ سمیت دنیا میں ایندھن کی بڑے صارف ملکوں کے ساتھ رابطوں کے مزید پڑھیں

امریکن آٹو موبائل ایسوسی ایشن کے مطابق،اس وقت ملک میں گیس کی اوسط قیمت، 3.40 ڈالر فی گیلن ہے جو ایک سال پہلے کے مقابلے میں پچاس فیصد زیادہ ہے۔
ویب ڈیسک — امریکہ میں تھینکس گیونگ کا تہوار اپنے عزیزوں اور پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ہوائی اڈوں اور سٹرکوں پر مسلسل رش بڑھ رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا کہ اگر موسم اسی طرح سازگار رہا تو آنے والے چند دنوں میں مزید لاکھوں امریکی طیاروں میں سوار ہو کر فضاؤں کا لطف مزید پڑھیں
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست وسکانسن کے شہر ملواکی کے علاقے واکیشا میں اتوار کو کرسمس پریڈ کے دوران ایک تیز رفتار گاڑی نے شرکا کو کچل دیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔ واکیشا کے پولیس چیف ڈین تھامسن کے مطابق کرسمس پریڈ کے دوران ایک ایس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک — امریکہ نے افغانستان میں داعش کے دھڑے کے خلاف اقدام کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد گروہ کے چوٹی کے اہلکاروں اور مبینہ طور پر مالی معاونت فراہم کرنے والوں پر پابندی عائد کرنا ہے، جن پر الزام ہے کہ وہ بیرونی جنگجوؤں کو ساتھ ملا کر اس دہشت گرد مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ نے پیر کے روز داعش خراسان کے سینئر لیڈروں ثنااللہ غفاری، سلطان عزیز اعظم اور مولوی رجب کو خصوصی عالمی دہشت گرد قرار دینے کا اعلان کیا ہے