
خاتون اوّل جل بائیڈن نے کہا ہے کہ کھانا محبت کا اظہار ہے اور اس سال تھینکس گیونگ ہمارے دکھی دلوں پر مرہم رکھے گا۔

خاتون اوّل جل بائیڈن نے کہا ہے کہ کھانا محبت کا اظہار ہے اور اس سال تھینکس گیونگ ہمارے دکھی دلوں پر مرہم رکھے گا۔

کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سابقہ سی ای او کے طرز عمل کی تفتیش کے لیے ایک خصوصی کمیٹی قائم کی گئی ہے جسے امریکہ کے محکمہ انصاف میں خدمات سر انجام دینے والی سابقہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل لیزلی کالڈویل لیڈ کریں گی
No media source currently available

گھریلو تشدد کا شکار خواتین کی مدد کریں۔ ہاتھ کا اشارہ سیکھیں اور سمجھیں ندا سمیر سے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے نمٹنے کے لیے امریکہ نے تیل کے محفوظ ذخائر مارکیٹ تک لانے کا اعلان کیا ہے۔ البتہ دوسرے ممالک بھی ایسا کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ کیا یہ فیصلہ مہنگائی کو کس حد تک کم کر سکے گا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
No media source currently available
امریکہ کا اہم تہوار ‘تھینکس گیونگ’ 25 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن ملک میں شاپنگ اور ہولی ڈے سیزن کا آغاز سمجھا جاتا ہے۔ البتہ رواں برس بڑھتی ہوئی مہنگائی امریکیوں کے تہوار منانے کے انداز کو کس طرح متاثر کر رہی ہے؟ جانیے ‘سمپلی امریکہ’ میں فائزہ بخاری سے۔
واشنگٹن — امریکی ریاست جارجیا کے ساحلی شہر برونزوک میں جیوری نے بدھ کے روز سیاہ فام نوجوان احمود آربری کی ہلاکت کے مقدمے میں تین سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دیا ہے۔ تینوں ملزمان کو اب اگلے سال فروری میں مقدمے کی اگلی سماعت میں سزا سنائی جائے گی، جو کم سے مزید پڑھیں

فیصلہ آنے پر آربری کی والدہ، وینڈا کوپر جونز نے باہر اکٹھے مجمعے کا شکریہ ادا کیا، اور کہا کہ انھیں اس بات کی توقع نہیں تھی کہ وہ یہ دن دیکھ پائیں گی۔ بقول ان کے، ”یہ ایک طویل لڑائی تھی، لیکن خدا مہربان ہے”
ویب ڈیسک — امریکہ کی ایک عدالت نے نصف صدی قبل شہری حقوق کے معروف رہنما میلکم ایکس کے قتل کے الزام میں سزا یافتہ دو افراد کو حال ہی میں اس الزام سے بری کر دیا ہے۔ اس مقدمے میں 1966 میں تین ملزمان کو عمر قید کی سزا دی گئی تھی لیکن اس مزید پڑھیں