ویب ڈیسک — امریکی سپریم کورٹ نے آج ریاست مسی سپی کے اسقاط حمل کے 2018 کے قانون پر بحث کی جس دوران بار بار اسقاط حمل پر امریکی سپریم کورٹ کا سب سے اہم فیصلہ بھی زیر بحث آتا رہا۔ مسی سپی قانون کے تحت خواتین حمل ٹھہرنے کے 15 ہفتوں کے بعد اسقاط مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
کیا امریکہ میں اسقاط حمل کی آزادی خطرے میں ہے؟

تجزیہ کاروں کے مطابق بحث کے دوران چھ قدامت پسند اور تین لبرل ججز پر مشتمل پینل کی گفتگو سے یہ تاثر مل رہا ہے کہ اس کیس کا نتیجہ ریاست کے حق میں ہی جائے گا۔
سی این این کے معروف اینکر کرس کومو اپنے بھائی کی مبینہ حمایت پر معطل

”اب بھلے کرس کومو غلط تھے یا درست، ان کو صرف سچ بولنا چاہیے۔ ان کو معافی مانگنی چاہیے اور ان کو چاہیے کہ وہ لوگوں کو بتائیں کہ انہوں نے اس ساری صورتحال میں کیا سیکھا ہے۔ بھلے اس کے بعد ان کو موقع ملے یا نہ ملے، ان کو سچ بولنا چاہیے”
امریکہ کا عدالتی نظام؛ جہاں عام شہری بھی انصاف کر سکتا ہے
No media source currently available
مشی گن ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں تین طالب علم ہلاک، آٹھ افراد زخمی
ویب ڈیسک — امریکی ریاست مشی گن میں آکسفورڈ ٹاون شپ میں ایک ہائی اسکول کے سولہ سالہ طالبعلم کی اپنے اسکول میں اندھا دھند فائرنگ سے تین طالب علم ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی مزید پڑھیں
پھیپھڑوں کا سرطان: سب سے زیادہ خطرہ کسے لاحق ہے؟
No media source currently available
امریکہ: اسکول میں فائرنگ سے تین طالب علم ہلاک، آٹھ افراد زخمی

زخمیوں میں شامل ایک 14 سالہ لڑکی کی حالت نازک ہے جسے سرجری کے بعد وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا ہے۔ آکلینڈ کاونٹی کے شیرف مائیکل بچرڈ نے بتایا ہے کہ تحقیقات کار منگل کے روز آکسفورڈ ہائی اسکول میں، جو ڈیٹرائٹ کے شمال میں 48 میل پر واقع ہے، پیش آنے والے واقعے کے محرکات جاننے کی مزید پڑھیں
امریکہ میں اومیکرون کا پہلا کیس؛ بیرونی ممالک سے آنے والے تمام مسافروں کے لیے ٹیسٹنگ لازم

ڈاکٹر انتھنی فاوچی نے کہا ہے کہ وائرس کی نئی قسم سے متاثر ہونے والا شخص 22 نومبر کو جنوبی افریقہ سے امریکہ واپس آیا تھا اور اس میں اومیکرون وائرس کی تشخیص 29 نومبر کو ہوئی۔
کرونا وائرس کی نئی قسم اومکرون سے کیسے نمٹا جائے؟
ویب ڈیسک — صحت کے ماہرین کرونا وائرس کی نئی قسم اومکرون سے متعلق اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے کہ یہ قسم زیادہ تیزی سے پھیلے اور اس کے خلاف موجودہ ویکسین سے حاصل کردہ قوت مدافعت کم پڑ جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی نئی مزید پڑھیں
امریکہ: گھریلو تشدد کا شکار جنوبی ایشیائی خواتین شہریت کیسے حاصل کریں؟
No media source currently available