کرونا کی نئی قسم اومکرون تشویش کا باعث ہے، دہشت کا نہیں: بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے کرونا وائرس کی سامنے آنے والی نئی قسم ’اومکرون‘ کو تشویش کا سبب قرار دیا، مگر کہا ہے کہ یہ دہشت زدہ ہونے کی وجہ نہیں ہے۔ پیر کے روز ایک بیان میں صدر نے کہا کہ وہ امریکہ میں بڑے پیمانے پر لاک ڈاون پر غور نہیں مزید پڑھیں

کرونا کی نئی قسم اومکرون تشویش کا باعث ہے، دہشت کا نہیں، بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے کرونا وائرس کی سامنے آنے والی نئی قسم ’اومکرون‘ کو تشویش کا سبب قرار دیا، مگر کہا ہے کہ یہ دہشت زدہ ہونے کی وجہ نہیں ہے۔ پیر کے روز ایک بیان میں صدر نے کہا کہ وہ امریکہ میں بڑے پیمانے پر لاک ڈاون پر غور نہیں مزید پڑھیں

کرونا کی نئی قسم اومکرون تشویش کا باعث ہے، دہشت کا نہیں، بائیڈن

کرونا کی نئی قسم صدر بائیڈن کی جانب سے عالمی وبا کو کنٹرول میں رکھنے اور اس کے معیشت پر اثرات میں کمی اور ملک کے اندر تعطیلات کے دوران زندگی کے معمول کی طرف آنے کے احساس کو برقرار رکھنے میں ایک نئے چیلنج کے طور پر سامنے آیا ہے۔

کیا امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ بات چیت نتیجہ خیز ثابت ہو سکے گی؟

دوحہ بات چیت جو امریکی نمائندہ خصوصی اور طالبان کے درمیان ائندہ ہفتے سے شروع ہو گی اس کے بارے میں ماہرین کا کہنا کہ اس سے بہت زیادہ توقعات وابستہ نہیں کی جا سکتیں۔

امریکہ میں جعلی ویکسی نیشن کارڈ کی فروخت کیسے ہو رہی ہے؟

امریکہ میں سوشل میڈیا کے لاتعداد اکاؤنٹس چند سو ڈالرز میں کرونا ویکسی نیشن کے جعلی کارڈز بنانے کی پیشکش کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی الیکٹرونک ڈیٹا بیس میں اس جعلی کارڈ کے اندراج کا وعدہ بھی کیا جا رہا ہے۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

‘طالبان کو تسلیم کرنے کے لیے پاکستان زیادہ متحرک ہے’

افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے پاکستان طالبان کو تسلیم کرنے کی کوششوں میں روس اور چین سے زیادہ متحرک ہے۔ ان کے مطابق واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان بات چیت کے لیے دروازے کھلے ہیں۔ افغانستان کی صورتِ حال سے متعلق مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

امریکہ: رواں برس بلیک فرائے ڈے کیسا ہو گا؟

امریکہ میں ‘تھینکس گیونگ’ کے تہوار سے ہالی ڈے سیزن کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس کے بعد امریکیوں کو نومبر کے چوتھے جمعے کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے جسے ‘بلیک فرائے ڈے’ کہا جاتا ہے۔ امریکہ میں آج خریداری کے لیے سب سے بڑا دن بلیک فرائے ڈے شروع ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کا الزام:ضیا چشتی کی کمپنی نے الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی

ویب ڈیسک —  ٹیکنالوجی کی ایک بڑی امریکی کمپنی افینیٹی نے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی جو اس کے سابقہ چیئرمین پاکستانی نژاد ضیا چشتی کے خلاف جنسی ہراسانی اور تشدد کے الزام اور ان کے طرز عمل کی تحقیق کرے گی۔ پاکستانی نژاد امریکی کاروباری ماہر ضیا چشتی جو افینیٹی کے بانی اور چیف مزید پڑھیں