امریکی حکومت کو نادہندگی سے بچانے کے لیے کانگریس میں معاہدہ طے پا گیا

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی حکومت کو نادہندگی سے بچانے کے لیے امریکی سینیٹرز کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت ڈیموکریٹ پارٹی کی انتظامیہ کو مزید قرض لینے کی اجازت کے لیے قانون پاس کیا جائے گا۔ اس معاہدے کے نتیجے میں حکومت کو حزبِ اختلاف کی ری پبلکن پارٹی کے مزید پڑھیں

پاکستان نے جمہوریت پر سربراہ اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی

ویب ڈیسک —  پاکستان نے یہ کہتے ہوئے امریکہ کی جانب سے جمہوریت کے لیے منعقد کیے جانے والے سربراہ اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ متعدد معاملات پر مل کر کام کر رہا ہے اور اس موضوع پر بھی مستقبل میں مناسب وقت پر مل بیٹھے گا۔ مزید پڑھیں

بوسٹر شاٹ اومیکرون کے خلاف موثر مدافعت پیدا کرتا ہے، فائزر کمپنی کا اعلان

فائزر اور اس کی پارٹنر کمپنی بائیو این ٹیک نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اس کی ویکسین کے دو خوراکیں اومیکرون قسم کا مقابلہ کرنے کے لیے کافی نہیں ہیں۔ تاہم وہ مرض کی شدت سے بچاتی ہیں۔

جمہوریت کانفرنس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے والے ملکوں کے ساتھ کام جاری رکھیں گے، وائٹ ہاوس

امریکہ نو اور دس دسمبر کو جمہوریت پر ورچوئل سربراہ اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے جس میں پاکستان سمیت 100 سے زیادہ ممالک کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

نیویارک شہر میں غیرملکیوں کو ووٹنگ کا حق دینے کی تیاریاں

ویب ڈیسک —  امریکہ کا سب سے بڑا شہر نیو یارک مقامی انتخابات میں غیر ملکی شہریوں کو ووٹ ڈالنے کا حق دینے کے حوالے سے باقی امریکی شہروں پر سبقت حاصل کرنے جا رہا ہے۔ نیویارک شہر میں ووٹ ڈالنے کے اہل 70 لاکھ شہریوں میں قانونی دستاویز رکھنے والوں میں ہر 9 میں مزید پڑھیں

امریکہ میں مہنگائی؛ مفت خوراک کی فراہمی چیلنج بن گیا

امریکہ میں عالمی وبا کرونا کے دوران مفت خوراک مہیا کرنے والے اداروں پر انحصار کرنے والے امریکیوں کی تعداد میں 30 سے 40 فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔ البتہ اب ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ان اداروں کے لیے ایک نیا چیلنج بن کر سامنے آئی ہے۔ مزید تفصیل اسد اللہ خالد کی مزید پڑھیں

امریکہ: 101 سالہ سابق نیوی اہلکار کی پرل ہاربر پر واپسی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں سات دسمبر کو دوسری جنگ عظیم کے دوران پرل ہاربر پر جاپان کی جانب سے حملے کی 80ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ برسی کی مناسبت سے منعقد ہونے والی تقریب میں 101 سالہ امریکی نیوی کے سابق اہلکار ڈیوڈ رسل بھی شرکت کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ سات مزید پڑھیں