ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ امریکہ نے ان اطلاعات کے موصول ہونے پر ”شدید برہمی” کا اظہار کیا ہے کہ میانمار کے شمال مغربی علاقے، ساگینگ میں میانمار کی فوج نے 11 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ فوجیوں پر الزام ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ میں بے روزگاری نصف صدی کی کم ترین سطح پر کیسے پہنچ گئی؟

امریکی محکمہ محنت کے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے بے روزگاری الاوئنس کے لیے درخواست دہندہ افراد کی تعداد 184,000 سے کم ہو کر 43,000 ہوگئی ہے
عوام کا بڑھتا ہوا عدم اطمینان جمہوریت کے لیے سب سے بڑا چیلنچ ہوتا ہے، بائیڈن کا سربراہ کانفرنس سے خطاب
واشنگٹن ڈی سی — صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جمہوریت کے لیے سب سے بڑا اور پریشان کن چیلنج یہ ہے کہ دنیا بھر میں عوام کا جمہوری حکومتوں پر عدم اطمینان بڑھ رہا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ یہ حکومتیں ان کی ضروریات کو پورا کرنے میں ناکام ہو رہی ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
سنکیانگ میں ایغوروں سے جبری مشقت لینے کا الزام، برآمدات پر پابندی لگانے کا مطالبہ

چین اس بات کو مسترد کرتا ہے کہ سنکیانگ میں ایغوروں سے بیگار لے کر مصنوعات تیار کی جاتی ہیں لیکن امریکی حکومت اور انسانی حقوق کے متعدد گروپ یہی کہتے ہیں کہ وہاں پر چین نسل کشی کے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے
جمہوریت کے چیلنجز کو مقابلے کے لیے ‘چیمپئینز’ کی ضرورت ہے، بائیڈن کا سربراہ کانفرنس سے خطاب

’’ہمھیں انصاف اور قانون کی حکمرانی کے لیے کھڑا ہونا ہو گا۔ تقریر کی آزادی، جلسے جلوسوں کی آزادی، آزاد میڈیا، مذہبی آزادی اور ہر فرد کے بنیادی انسانی حقوق کے لیے کھڑا ہونا ہو گا‘‘ بائیڈن
جمہوریت کانفرنس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے والے ممالک کے ساتھ کام جاری رکھیں گے: وائٹ ہاوس
ویب ڈیسک — وہائٹ ہاوس نے پاکستان کی جانب سے نو دسمبر سے واشنگٹن میں شروع ہونے والی دو روزہ ورچوئل جمہوریت کانفرنس میں شرکت سے معذرت پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم کانفرنس میں شرکت کرنے اور نہ شرکت کرنے والے ملکوں سے جمہوریت کو مضبوط کرنے، انسانی حقوق کے احترام کو مزید پڑھیں
جمہوریت کانفرنس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے والے ملکوں کے ساتھ کام جاری رکھیں گے، وائٹ ہاوس
ویب ڈیسک — وہائٹ ہاوس نے پاکستان کی جانب سے نو دسمبر سے واشنگٹن میں شروع ہونے والی دو روزہ ورچوئل جمہوریت کانفرنس میں شرکت سے معذرت پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم کانفرنس میں شرکت کرنے اور نہ شرکت کرنے والے ملکوں سے جمہوریت کو مضبوط کرنے، انسانی حقوق کے احترام کو مزید پڑھیں
امریکہ پہنچنے والے افغان پناہ گزینوں کو 15 فروری تک فوجی اڈوں سے نکال کر شہروں میں آباد کرنے کا مرحلہ
ویب ڈیسک — اسرار احمد صابر امریکی فوج کے ایک سابق مترجم افغان پناہ گزین کے طور پر اپنے آپ کو خوش نصیب سمجھتے ہیں۔ وہ اگست کے مہینے میں کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر جمع ہونے والے اس ہجوم میں شامل تھے، جو فوجی پروازوں کے ذریعے ملک سے انخلاء میں مزید پڑھیں
انخلا کے وقت کپڑوں کے سوا کچھ پاس نہیں تھا: افغان پناہ گزینوں کی کہانی

‘آپریشن الائیز ویلکم’ نے اس ہفتے ایک سنگ میل عبور کر لیا جب امریکی کمیونٹیز میں دوبارہ آباد ہونے والی پناہ گزینوں کی تعداد 37 ہزار تک پہنچ گئی، جبکہ ملک بھر کے چھ فوجی اڈوں پر پناہ گزینوں کی تعداد 35 ہزار ہے
چین کی فوجی تربیت گاہیں برطانیہ کی مثالی ’سینڈہرسٹ‘ سے آگے نکل گئیں؟
چین نے حالیہ دہائیوں میں سو سے زیادہ ممالک کے درمیانے اور اعلیٰ سطح کے ہزاروں فوجی افسروں کو تربیت فراہم کی ہے اور اس تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ چین ان فوجی تربیتوں میں اپنے ’پارٹی آرمی ماڈل‘ کا نصاب بھی پڑھا رہا ہے جو ملکوں کے نظام پر اثر انداز ہونے کی مزید پڑھیں