ویب ڈیسک — جمہوریت پر سربراہ کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران صدر بائیڈن نے کہا کہ ہم نے اس کانفرنس میں دنیا بھر کے ان جمہوری رہنماؤں کے درمیان بات چیت کو آسان بنایا ہے جو گورننس کے ذریعے جمہوریت کی طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے عالمی سربراہوں مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
جمہوریت کانفرنس: ‘پاک امریکہ تعلقات پر گفتگو کے لیے یہ فورم مناسب نہیں’
No media source currently available
جمہوریت کانفرنس: ‘پاک امریکہ تعلقات پر گفتگو کے لیے یہ فورم مناسب نہیں’

پاکستان نے امریکہ میں ہونے والی دو روزہ ‘جمہوریت کانفرنس’ میں شرکت سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس موضوع پر مناسب وقت پر بات چیت کرے گا۔ پاکستان کی طرف سے یہ فیصلہ کس بنیاد پر کیا گیا اور اس کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ تفصیلات جانتے ہیں پاکستان کے مزید پڑھیں
جمہوریت کے چیلنجز کو مقابلے کے لیے ‘چیمپئنز’ کی ضرورت ہے، بائیڈن کا سربراہ کانفرنس سے خطاب
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمہوریت پر ہونے والی عالمی کانفرنس کی میزبانی کے دوران جمہوریت کے لیے امریکہ کے اندرونی چیلنجز کو تسلیم کیا ہے۔ ورچوئل انداز میں ہونے والی اس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں، سول سوسائٹی، اور نجی شعبے کو ایک جگہ پر جمع کیا گیا تاکہ ‘جمہوریت مزید پڑھیں
جمہوریت کانفرنس: ‘پاکستان کے فیصلے پر مایوسی ہوئی’
No media source currently available
کیپٹل ہل حملہ: سرکاری ریکارڈ خفیہ رکھنے کی ٹرمپ کی درخواست مسترد
ویب ڈیسک — امریکہ میں ایک وفاقی عدالت نے سابق صدر ٹرمپ کی درخواست مسترد کر دی ہے جس میں انہوں نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ کیپٹل ہل پر ان کے حامیوں کی جانب سے کیے جانے والے حملے سے متعلق سرکاری دستاویزات اس حملے کی تحقیقات کرنے والی ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی مزید پڑھیں
امریکہ میں منعقد ‘جمہوریت کانفرنس’ کا مقصد کیا ہے؟
No media source currently available
امریکہ میں منعقد ‘جمہوریت کانفرنس’ کا مقصد کیا ہے؟

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ‘جمہوریت کانفرنس’ کا آغاز ہو گیا ہے۔ کانفرنس کے میزبان اور امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے دنیا بھر سے 100 سے زائد ممالک کے رہنماؤں، سول سوسائٹی کے ممبران اور پرائیویٹ سیکٹر کے ارکان کو مدعو کیا ہے۔ دو روز تک جاری رہنے والے اس اجلاس کا مزید پڑھیں
جمہوریت کانفرنس: ‘پاکستان کے فیصلے پر مایوسی ہوئی’

امریکہ کی میزبانی میں ہونے والی دو روزہ جمہوریت کانفرنس میں پاکستان نے شرکت سے معذرت کی ہے۔ یہ فیصلہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات پر کس طرح اثر انداز ہو سکتا ہے؟ جانتے ہیں جنوبی ایشیائی امور کے ماہر ڈینیل مارکی کی نخبت ملک سے اس گفتگو میں۔
جمہوریت کے چیلنجز کو مقابلے کے لئے ‘چیمپئینز’ کی ضرورت ہے، بائیڈن کا سربراہ کانفرنس سے خطاب
واشنگٹن ڈی سی — امریکی صدر جو بائیڈن نے جمہوریت پر ہونے والی عالمی کانفرنس کی میزبانی کے دوران جمہوریت کے لئے امریکہ کے اندرونی چیلنجز کو تسلیم کیا ہے۔ ورچوئل انداز میں ہونےوالی اس کانفرنس میں عالمی لیڈروں، سول سوسائٹی، اور نجی شعبے کو ایک جگہ پر جمع کیا گیا ہے، تاکہ "جمہوریت کے مزید پڑھیں