ویب ڈیسک — امریکی ایوانِ نمائندگان نے چین میں ایغور مسلمانوں سے زبردستی مشقت کے ذریعے بنوائی گئی مصنوعات کی درآمد پر پابندی لگانے کے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ ایک سال سے زائد جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد ‘ایغور فورسڈ لیبر پریوینشن ایکٹ’ کو منگل کو کانگریس نے پاس کر لیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
مینڈک کے خلیوں سے ‘جاندار’ روبوٹ تیار

امریکہ کی تین بڑی یونیورسٹیوں کے سائنس دانوں نے مینڈکوں کے خلیوں کی مدد سے جیتے جاگتے روبوٹ تیار کیے ہیں۔ اس روبوٹ کا نام ‘زینوبوٹ’ ہے جس سے نئے اعضا تیار کیے جا سکتے ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
رخسانہ سید نیٹ فلکس کے گیم شو تک کیسے پہنچیں؟
No media source currently available
‘طوفان کے باوجود جلد گھر جانے پر نوکری سے برخاستگی کا ڈر تھا’
ویب ڈیسک — کینٹکی میں موم بتیاں بنانے والی ایک کمپنی کی ملازمہ نے کہا ہے کہ طوفان کی رات ایک سپروائزر نے اسے وقت سے پہلے گھر جانے سے یہ کہہ کر روک دیا کہ کام چھوڑ کر جانے کی صورت میں اس کے خلاف تحریری طور پر انضباطی کارروائی کی جائے گی، جس مزید پڑھیں
"آپ کا مذہب کیا ہے؟” "کچھ نہیں”
ویب ڈیسک — آپ کا تعلق کس مذہب سے ہے؟ یہ سوال آج کل اگر آپ امریکہ میں کسی سے کریں تو بہت ممکن ہے آپ کو جواب یہ ملے کہ "کسی سے بھی نہیں!” امریکہ میں ایسے بہت سے سروے کئے جاتے ہیں، جن میں اکثر شہریوں سے ان کی مذہبی وابستگی کے بارے مزید پڑھیں
امریکی ایوان میں ‘اسلاموفوبیا’ کو مانیٹر کرنے کا بل منظور
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے ایوان نمائندگان میں حال ہی میں ایک رکن کی جانب سے نسل پرست بیانات کا نشانہ بننے والی مسلمان رکن الہان عمر کی حمایت سے متعارف کرائے گئے اس بل کو منظور کر لیا گیا ہے جس کے تحت امریکی وزارت خارجہ میں ایک خصوصی سفیر کی تقرری ہو مزید پڑھیں
امریکی ایوان میں ‘اسلاموفوبیا’ کو مانیٹر کرنے کا بل منظور

حزب اختلاف ری پبلیکن پارٹی سے تعلق رکھنے والی کانگرس کی میمبر لارین بوبرٹ نے حال ہی میں برسر اقتدار ڈیموکریٹک پارٹی کی الہان عمر کو ایسے مذاق کا نشانہ بنایا جسے نسل پرستی اور "اسلاموفوبیا” پر مبنی قرار دیا گیا۔
آپ کا مذہب کیا ہے؟ "کچھ نہیں”

تحقیق کے مطابق امریکہ کی٪29 بالغ آبادی خود کو کسی منظم مذہب کا حصہ نہیں سمجھتی۔ اب سے دس سال پہلے یہ شرح ٪19 فیصد تھی۔ ابتدا میں ایسے افراد زیادہ تر بڑے شہروں میں پائے جاتے تھے مگر اب یہ امریکہ کے طول و عرض میں پائے جاتے ہیں اور یہ مختلف عمر، نسل، مزید پڑھیں
"طوفان کے باوجود جلد گھر جانے پر نوکری سے برخاستگی کا ڈر تھا، ” کمپنی ملازمہ

ریاست کینٹکی کا شہر مے فیلڈ کوئی دس ہزار کی آبادی کا شہر ہے اور موم بتیاں بنانے والی اس فیکٹری میں ہونے والا نقصان، ملک کا بد ترین نقصان کہا جا رہا ہے۔
امریکہ میں طوفانی بگولے، ہنستے بستے گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے

امریکہ میں ممکنہ طور پر تاریخ کے بدترین طوفانی بگولوں نے چھ ریاستوں کو متاثر کیا ہے۔ لوگوں کے گھر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے ہیں جب کہ کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ریاستِ کینٹکی میں سب سے زیادہ ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ متاثرین کی روداد سنیے اس رپورٹ میں۔