امریکہ میں کرونا وائرس کے پہلے سال آبادی کی شرح میں کم ترین اضافہ

امریکہ سینسِز بیورو کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2020 سے جولائی 2021 کے دوران ملک کی آبادی محض 0.1 فی صد کے اضافے کے ساتھ 33 کروڑ 18 لاکھ رہی۔ اس عرصے میں ملک کی آبادی میں تین لاکھ 92 ہزار 665 نفوس کا اضافہ ہوا۔

کابل میں مظاہرین کا منجمد افغان رقوم جاری کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  افغان دارالحکومت کابل میں منگل کے روز امریکی سفارت خانے کی بند عمارت کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا، جس میں مظاہرین نے کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر ‘ہمیں ہماری منجمد رقوم واپس کی جائیں’ اور ‘ہمیں کھانے دو’ جیسے نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے اس موقع پر امریکہ کے خلاف مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن کا کووڈ-19 پر قابو پانے کے لیے نئی مہم کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے کرونا وائرس کے نئے ویرینٹ، امکرون کا مقابلہ کرنے کے لیے منگل کے روز نئی کوششوں پر مبنی مربوط پالیسی کا اعلان کیا، جس کے تحت امریکہ کے وفاقی محکمہ صحت کے کارکنوں کو ایسے اسپتالوں میں تعینات کیا جائے گا، جہاں عملے کی کمی ہے۔ امریکہ مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن کا کووڈ-19 پر قابو پانے کے لیے نئی مہم کا اعلان

صدر بائیڈن نے کہا کہ امریکہ میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں خاصا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پیر کے روز رجسٹر ہونے والی یہ تعداد 143،000 تھی، جب کہ اسی دن ہلاکتوں کی تعداد 1300 تک پہنچ گئی۔

کابل میں مظاہرین کا منجمد افغان رقوم جاری کرنے کا مطالبہ

گزشتہ 20 برسوں کے دوران افغانستان کی معیشت کا انحصار انتہائی حد تک بیرونی امداد ہی پر تھا۔ عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے بھی ترقیاتی منصوبوں کے لیے مالی اعانت روک دی ہے۔

امریکی قانون سازوں کا بائیڈن پر افغان سینٹرل بینک کے اثاثے بحال کرنے پر زور

ویب ڈیسک —  ڈیموکریٹک سمیت امریکی ایوانِ نمائندگان کے کئی ارکان نے امریکی صدر جو بائیڈں پر زور دیا ہے کہ وہ افغان سینٹرل بینک کے منجمد اثاثے بحال کر دیں تاکہ اقتصادی بحران سے دوچار ملک میں انسانی المیے سے بچا جا سکے۔ پیر کو امریکی صدر کے نام لکھے گئے خط میں 46 مزید پڑھیں

روس یوکرین سے متعلق تشویش دور کرےتوامریکہ متعدد چینلز پر بات چیت کیلیے تیار ہے: وائٹ ہاوس

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز کہا ہے کہ امریکہ متعدد چینلز کے ذریعے روس سے سفارتی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ لیکن،امریکہ نے یہ بات واضح کر دی ہے کہ اِس سے قبل روس کو یوکرین کی سرحد پر فوج کی تعیناتی سے متعلق مغربی ملکوں کی تشویش دور کرنا ہو مزید پڑھیں

روس یوکرین سے متعلق تشویش دور کرےتوامریکہ متعدد چینلز پر بات چیت کیلیے تیار ہے: وائٹ ہاوس

وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران سلیوان نے یشاکوف کو بتایا کہ ”کسی بھی نوعیت کے مکالمے کی بنیاد باہمی تعاون پر اور اس بات پر ہوگی کہ روس کے اقدامات سے متعلق ہماری تشویش کو سامنے رکھا جائے”