
بلنکن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ”ہماری خواہش ہے کہ افغانستان پرامن، مستحکم اور محفوظ ہو جہاں تمام افغان سیاسی، معاشی اور سماجی ہم آہنگی کے ماحول میں رہ کر خوش حالی حاصل کریں”

بلنکن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ”ہماری خواہش ہے کہ افغانستان پرامن، مستحکم اور محفوظ ہو جہاں تمام افغان سیاسی، معاشی اور سماجی ہم آہنگی کے ماحول میں رہ کر خوش حالی حاصل کریں”

امریکی صدر جو بائیڈن کے اعلان کے مطابق امریکہ میں ایک لاکھ افغان پناہ گزینوں کو آباد کیا جائے گا۔ ان میں اڑتالیس ہزار افراد پہلے ہی امریکہ کے مختلف علاقوں میں مقامی فلاحی اداروں، کلینکس اور امریکی حکومت کی مدد سے بسائے جا چکے ہیں

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی تاریخ پر اگر ایک نگاہ ڈالی جائے تو اندازہ ہوگا کہ اس پورے عرصے میں ان دونوں ملکوں کے تعلقات تقریباً ہمیشہ ہی اتار چژھاؤ کا شکار رہے ہیں۔

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ امریکہ نے بین الاقوامی معاہدوں کے تحت اپنی ذمہ داریوں پوری نہیں کیں جس کی وجہ سے خلا بازوں کی زندگیوں اور سلامتی کو شدید خطرہ لاحق ہوا تھا۔

بروکلین میں پلی بڑھی شاہانہ حنیف کو ‘وومن اینڈ جینڈر’ اسٹڈیز کی ڈگری نے ایسی قوت بخشی کہ وہ خواتین، نچلے طبقوں، مذہبی اقلیتوں اور تارکین وطن کی پر زور آواز بن گئیں

فائرنگ شام 5 بجے کے فوراً بعد شروع ہوئی۔ پولیس کے عہدے دار، پال پازن نے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ براڈوے کے ساتھ وسطی ڈینور میں ایک مصروف سڑک پرپیش آیا،جہاں دکانیں، شراب خانے اور ریستوران واقع ہیں، فائرنگ سے دو خواتین ہلاک اور ایک مرد زخمی ہوا۔
ویب ڈیسک — امریکہ اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول اور یوکرین سمیت دیگر سیکیورٹی معاملات پر مذاکرات جنوری میں طے پا گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ دونوں ممالک کے وفود 10 جنوری کو ملیں گے جس کے بعد 12 جنوری کو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک — امریکہ میں ایک برس بعد فلو ایک مرتبہ پھر سر اٹھا رہا ہے۔ ملک میں فلو کی وجہ سے اسپتالوں میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی ہے جب کہ اس سے اب تک دو بچوں کی اموات بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں گزشتہ برس فلو کے بہت کم کیسز مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ دونوں ممالک کے وفود 10 جنوری کو ملیں گے۔
No media source currently available