امریکہ میں نئی اور پرانی گاڑیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کیوں کر رہی ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  گاڑیوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتیں مہنگائی سے دوچار پاکستان اور دوسرے ترقی پذیر ممالک کے لیے ہی ایک مسئلہ نہیں ہے بلکہ دنیا کے امیر ترین ملک اور بڑی آٹو مارکیٹ امریکہ میں بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ میں ذاتی استعمال کی گاڑی کو مزید پڑھیں

برف باری سے ورجینیا کی اہم شاہراہ پرچوبیس گھنٹوں تک ٹریفک معطل

ویب ڈیسک —  پیر کے روز امریکہ کے مشرقی ساحل کے ساتھ ساتھ رچمنڈ سے بوسٹن تک آنے والے سرمائی طوفان اور شدید برف باری کے نتیجے میں لاکھوں صارفین کو بجلی کی ترسیل بند رہی، جو ابھی تک معمول پر نہیں آئی، جب کہ حکام کے مطابق، ریاست ورجینیا میں انٹر اسٹیٹ 95 کی مزید پڑھیں

امریکہ میں نئی اور پرانی گاڑیوں کی قیمتیں کیوں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  گاڑیوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتیں مہنگائی سے دوچار پاکستان اور دوسرے ترقی پذیر ممالک کےلیے ہی ایک مسئلہ نہیں ہے بلکہ دنیا کے امیر ترین ملک اور بڑی آٹو مارکیٹ امریکہ میں بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ میں ذاتی استعمال کی گاڑی کو زندگی مزید پڑھیں

امریکہ میں نئی اور پرانی گاڑیوں کی قیمتیں کیوں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں؟

عالمی وبا سے پیدا ہونے والے افراط زراور آٹو سیکٹر میں کمپیوٹر چپس کی قلت جیسے مسائل نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اس حد تک اضافہ کردیا ہے کہ انہیں خریدنا عام شہریوں کے دسترس سے باہر دکھائی دیتا ہے۔

‘ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے بے حد قریب ہے’

ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے جاری مذاکرات میں امریکہ سے براہِ راست بات کرنے سے انکار کرتا آیا ہے۔ یہ صورتِ حال مذاکرات اور صدر بائیڈن کی پوزیشن کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟ جانیے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ کی انٹرنیشنل کرائسز گروپ کے ایران پروگرام کے ڈائریکٹر علی واعظ سے مزید پڑھیں

برف باری سے ورجینیا کی اہم شاہراہ پرچوبیس گھنٹوں تک ٹریفک معطل

محکمہ ٹرانسپورٹیشن کے مطابق، صورت حال اُس وقت مزید پیچیدہ ہوئی جب بجلی کی ترسیل بند ہونے پر ٹریفک کیمروں کے نظام نے کام چھوڑ دیا۔ ادھر صارفین کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے نے بتایا ہے کہ منگل کے روز تک دو لاکھ 81 ہزار صارفین کی بجلی بحال نہیں ہو سکی تھی۔

راہ گیروں کی کہانیوں پر مبنی ’60 سیکنڈ کا ناول’

امریکہ کے شہر نیویارک کے ناول نگار ڈین ہرلی سڑکوں پر راہ گیروں سے بات چیت کر کے ان کی زندگی کی کہانی لکھتے ہیں۔ وہ 60 سیکنڈ میں ان کہانیوں کو ناول میں ڈھال دیتے ہیں۔ ڈین چالیس برسوں سے یہ کام کر رہے ہیں اور وہ ایوارڈ بھی حاصل کر چکے ہیں۔ مزید مزید پڑھیں

امریکی ریاست کولوراڈو میں جنگلات کی آگ، سیکڑوں مکانات تباہ

امریکی ریاست کولوراڈو کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ ڈینور اور ریاست کے نواحی علاقوں میں جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث تین افراد لاپتا جب کہ ایک ہزار کے لگ بھگ مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔ بولڈر کاؤنٹی کے شیرف جو پیلے نے ہفتے کو بتایا کہ آگ لگنے کی وجوہات کا مزید پڑھیں

دارلحکومت واشنگٹن سمیت امریکہ کے مشرقی علاقوں میں طوفان اوربرف باری،کئی علاقے بجلی سےمحروم

میری لینڈ اور ورجینیا  کے حکام نے بتایا ہے کہ پیر کے روز متعدد ہائی ویز پرحادثات پیش آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں،اور حکام کی جانب سے لوگوں کو تلقین کی جاتی رہی کہ جہاں تک ممکن ہو سفر سے اجتناب کیا جائے

زیادہ تر امریکی جمہوریت کو خطرے میں دیکھتے ہیں: سروے رپورٹس

سی بی ایس نیوز کی طرف سے کرائے گئے سروے میں 66 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو کسی حد تک یا بڑی حد تک خطرات کا سامنا ہے۔ جب کہ 33 فیصد کا کہنا تھا کہ جمہوریت محفوظ ہے۔