کنزیومر الیکٹرانکس شو: دنیا کے سب سے بڑے ٹیک ایونٹ میں اس بار کیا نیا ہے؟

عالمی وبا کرونا کے باوجود ٹیکنالوجی کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ ‘کنزیومر الیکٹرانکس شو 2022’ دنیا بھر سے 2000 سے زائد کمپنیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونے والا یہ ٹیک ایونٹ آٹھ جنوری تک جاری رہے گا جس میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس نت نئی ایجادات مزید پڑھیں

کرونا ٹسٹ کے نتایج میں تاخیر، مسافر پروازیں چھوڑنے پر مجبور

واشنگٹن ڈی سی —  نیویارک کے علاقے لانگ ائی لینڈ میں موسم معتدل ہے، ہلکی دھوپ نکلی ہوئی ہے اور درجہ حرارت 17 ڈگری سنٹی گریڈ کے قریب ہے۔ مظفر زیدی کا 12 افراد پر مشتمل خاندان عراق زیارت پر جانے کے لیے تیار ہے۔ پاسپورٹ، ٹکٹ اور دیگر ضروری دستاویزات ساتھ رکھ لی ہیں۔ مزید پڑھیں

بائیڈن کا کووڈنائنٹین دوا کی دستیابی دو گنا کرنے کا اعلان

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی صدر جو بائیڈن نے کروناوائرس کے تیزی سے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر کووڈ نائنٹین کے علاج کی دوا کی دستیابی کو دوگنا کرنے اور اس مرض کے ٹیسٹ کو بڑے پیمانے پر عام کرنے کے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاوس کی کووڈ ریسپانس ٹیم کے ایک مزید پڑھیں

کیپٹل ہل پر چھ جنوری کے بلوے سے امریکیوں نے کیا سیکھا؟

ویب ڈیسک —  امریکی تاریخ میں چھ جنوری کو ایک ایسے دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا جب کیپیٹل ہل اور دارالحکومت نے ایسے مناظر کا مشاہدہ کیا جو، مبصرین کی نظر میں، جمہوریت کے سفر میں سیاہ باب کے طور پر رقم ہوئے۔ اس دن سے منسلک واقعات کے پیش نظر ناقدین مزید پڑھیں

امریکی دارالحکومت کی پولیس فورس کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ واشنگٹن پولیس چیف

ویب ڈیسک —  "مجھے لگا اس داخلی دروازے کی حفاظت کرتے ہوئے میری جان چلی جائے گی۔” یہ الفاظ تھے کیپیٹل پولیس سارجنٹ اقیلینوگونیل کے جنہوں نے تین دیگر پولیس افسروں کے ہمراہ گذشتہ سال جولائی میں چھ جنوری کے کیپیٹل ہل پر حملے کی چھان بین کرنے والے کانگریس کے ایک پینل کے سامنے مزید پڑھیں

امریکی دارالحکومت کی پولیس فورس کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ واشنگٹن پولیس چیف

چھ جنوری 2020ء کے فوری بعد کے دنوں میں دو پولیس افسروں نےخودکشی کر لی۔ بعد میں میٹرو پولیٹن پولیس نے گذشتہ موسمِ گرما میں بتایا کہ دو مزید پولیس افسروں، کائل ڈی فری ٹیگ اور گنتھر ہشیدا نے خود کشی کر لی ہے

بائیڈن کا کووڈنائنٹین دوا کی دستیابی دو گنا کرنے کا اعلان

بائیڈن نے امریکی شہریوں کو بتایا کہ حکومت اس وبا سے نمٹنے کے اقدامات میں بہتری لا رہی ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے حکومت کو ہدایت کی کہ فائزر کمپنی کی بنائی گئی کووڈ نائنٹین کے علاج کی گولیوں کی خرید کو ایک کروڑ سے بڑھا کر دو کروڑ کر دیا جائے۔

کرونا ٹسٹ کے نتایج میں تاخیر، مسافر پروازیں چھوڑنے پر مجبور

پتھالوجیسٹ محمد فاروق آفریدی کہتے ہیں کہ نیویارک میں گزشتہ برس کرونا کی وبا میں جو شدت دیکھنے میں آئی تھی، موجودہ شدت اس سے کئی گنا زیادہ ہے اور زیادہ تر نئے مریض اومیکرون کے ہیں۔

بیشتر امریکیوں کی نظر میں جمہوریت خطرے میں ہے، سروے

ویب ڈیسک —  بالغ امریکیوں کی رائے پر مبنی ایک سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ ملک کے اندرجمہوریت اور قانون کی حکمرانی کو خطرات لاحق ہیں۔ سی بی ایس نیوز کی طرف سے کرائے گئے سروے کے نتائج اتوار کو جاری کیے گئے جن میں 66 فیصد افراد مزید پڑھیں