امریکہ: کامیاب خواتین کے اعزاز میں سِکّوں کا اجراء

اینجلو کی شبیہ والا سکہّ اُن پانچ نئے سکوّں میں سے ایک ہے جو اس سال جاری کئے جائیں گے۔ اُن میں سے ہر ایک پر اُن معروف خواتین کی شبیہ ہو گی جنہوں نے اپنے پیشے اور ادارے کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں

امریکہ کا افغان عوام کے لیے 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

امریکہ کی سلامتی کونسل کی ترجمان ایملی ہورن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے لیے اعلان کردہ امداد براہ راست یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ سے انسانی امداد کی غیر سرکاری تنظیموں کو فراہم کی جائے گی

نیو یارک: کثیرالمنزلہ عمارت میں آتش زدگی سے 19 افراد ہلاک، 9 بچے شامل

ویب ڈیسک —  امریکہ کے نیویارک سٹی میں ایک عمارت میں الیکٹرک ہیٹر کے باعث لگنے والی آگ نے 19 افراد کی جان لے لی ہے۔ مرنے والوں میں نو بچے بھی شامل ہیں۔ اس آگ کو نیویارک سٹی میں تین دہائیوں میں لگنے والی بدترین آگ قرار دیا جا رہا ہے۔ آگ لگنے کا مزید پڑھیں

نیو یارک: کثیرالمنزلہ عمارت میں آتش زدگی سے 19 افراد ہلاک، 9 بچے شامل

آگ لگنے کا واقعہ نیویارک سٹی کے مضافات میں برونکس کے علاقے میں ایک 19 منزلہ عمارت میں پیش آیا جہاں ایک اپارٹمنٹ میں لگنے والی آگ نے ہر طرف دھواں دھواں کردیا۔

کرونا وبا: بچوں کو اسکول میں کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟

کرونا وائرس کی ڈیلٹا اور اومیکرون اقسام کی وجہ سے کچھ والدین کو فکر ہے کہ بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث یہ وبا ان کے بچوں کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ والدین کی اسی فکر کو صبا شاہ خان نے بچوں کے ڈاکٹر برائن کارن رئیش کے سامنے رکھا تو ان کا کیا کہنا مزید پڑھیں

امریکی دارالحکومت کی پولیس فورس کو مزید مضبوط بنایا جائے گا: کیپیٹل پولیس چیف

ویب ڈیسک —  "مجھے لگا اس داخلی دروازے کی حفاظت کرتے ہوئے میری جان چلی جائے گی۔” یہ الفاظ تھے کیپٹل پولیس سارجنٹ اقیلینوگونیل کے جنہوں نے تین دیگر پولیس افسروں کے ہمراہ گزشتہ سال جولائی میں چھ جنوری کے کیپٹل ہل حملے کی چھان بین کرنے والے کانگریس کے ایک پینل کے سامنے اپنا مزید پڑھیں

سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کے جرم میں تین افراد کو عمر قید

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ایک عدالت نے تین سفید فام افراد کو ایک سیاہ فام شہری احمد آربری کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ سزا پانے والے باپ بیٹے کو پیرول پر رہائی بھی نہیں مل سکے گی۔ احمد آربری کے قتل کا واقعہ فروری 2020 میں امریکی مزید پڑھیں

کیا امریکی جمہوری ادارے زوال کا شکار ہیں؟

انسانی حقوق کے اداروں کا کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں متعدد مغربی جمہوریتوں اور امریکی جمہوری اداروں میں تنزلی دیکھی گئی ہے۔ امریکی جمہوریت کی ساکھ کیسے متاثر ہوئی اور اسے کس طرح بہتر کیا جا سکتا؟ اس بارے میں ماہرین کی رائے جانیے اس ویڈیو میں۔