ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر بائیڈن نے تسلیم کیا ہے کہ دو ٹریلین (20 کھرب) ڈالر کے امریکہ کے قومی پالیسی پیکیج پر اتفاق رائے حاصل نہیں ہو سکا ہے اور اب یہ معاملہ اگلے سال تک ملتوی ہوگیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس بل کی منظوری کے لیے سینیٹ کی مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مندوب نے عہدہ چھوڑ دیا، ترجمان اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ افغانستان کی سابق حکومت کی جانب سے تعینات عالمی ادارے میں مستقل مندوب اسحاق زئی اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان، فرحان حق نے ایجنسی فرانس پریس (اے ایف پی) کو بتایا کہ جمعرات کو موصول ہونے والے ایک مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مندوب نے عہدہ چھوڑ دیا، ترجمان اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے نائب ترجمان، فرحان حق نے اے ایف پی کو بتایا کہ جمعرات کو موصول ہونے والے ایک مراسلے کے مطابق، ”غلام اسحاق زئی نے 15 دسمبر کو اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے”۔
امریکہ کا دو ٹریلین ڈالر کا قومی پالیسی پیکیج اگلے سال منظور ہو جائے گا: صدر بائیڈن
صدر بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم اپنے اختلافات کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور ری پبلکن اراکین کی سخت مخالفت کے باوجود اس منصوبے پر پیش رفت ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا مجھے پورا اعتماد ہے کہ یہ پیکیج منظور کر لیا جائے گا۔
امریکی سینیٹ نےچین میں جبری مشقت سے تیار کردہ مصنوعات پر پابندی کی منظوری دے دی

چین میں مذہبی اور نسلی اقلیتوں کے ساتھ مبینہ منظم ناروا سلوک کے باعث، خاص طور پر ملک کے مغربی حصے خصوصاً صوبے سنکیانگ میں جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے، چین پر امریکہ کی پابندیوں کے حوالے سے یہ تازہ ترین اقدام ہے
ایف بی آئی کا خفیہ آپریشن، امریکہ کے راز روس کو بیچنے کے الزام میں انجینئر گرفتار
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ انصاف نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ عشروں سے وفاقی دفاعی اداروں کے کنٹریکٹ پر بھرتی ملازم کے طور پر کام کرنے والے ایک انجینئر کو روس کو امریکہ کے راز بیچنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی مزید پڑھیں
اومیکرون کا پھیلاؤ: امریکی شہری تعطیلات کے دوران سفر کریں یا نہ کریں؟

امریکہ میں بیماریوں پر کنٹرول اور انسداد کے ادارے، سی ڈی سی نے تجویز کیا ہے کہ جن لوگوں نے ویکسین نہیں لگوا رکھی، ان کو سفر نہیں کرنا چاہیے۔ اور جلد از جلد ویکسین لگوا لینی چاہیے۔
دہشت گردی سے متعلق سالانہ رپورٹ: ‘دہشت گردی کا زور ٹوٹا ہے، لیکن اس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا ہے’

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر انسداد دہشت گردی کی کوششیں مستعدی کے ساتھ جاری ہیں، جس ضمن میں مخصوص دہشت گرد تنظیموں اور دھڑوں سے درپیش خدشات کی نشاندہی ہوتی ہے، ساتھ ہی بین الاقوامی تعاون اور رابطے کی ضرورت مزید بڑھ جاتی ہے۔
امریکہ: ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے جنگلات کی بحالی
No media source currently available
مینڈک کے خلیوں سے ‘جاندار’ روبوٹ تیار
No media source currently available