امریکہ: ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے جنگلات کی بحالی

امریکہ میں رواں برس جنگلات میں لگنے والی آگ نے ایک کروڑ سے زائد ایکڑ اراضی پر پھیلے درختوں کو راکھ بنا دیا۔ اب ملک میں جنگلات کی تیز تر بحالی کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ جنگلات کی بحالی کے لیے اس ٹیکنالوجی کا استعمال کس طرح ہو رہا ہے؟ مزید پڑھیں

کیا ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت میں ملوث اہلکار انضباطی کارروائی سے بچ جائیں گے؟

ویب ڈیسک —  گزشتہ 29 اگست کو افغانستان میں ایک امریکی ڈرون کارروائی کے دوران غلطی سرزد ہونے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے تھے، ان کے لواحقین نے منگل کے روز برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کارروائی میں ملوث امریکی فوجیوں کے خلاف انضباطی مزید پڑھیں

طالبان کومنجمد فنڈ جاری کیے جانے کا فوری امکان نہیں، وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ فوری طور پر 10 ارب ڈالر کی رقوم طالبان کو جاری کرنے کا کوئی فوری اقدام زیر غور نہیں ہے، اس رقم کو 15 اگست کو طالبان کی جانب سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد منجمد کر دیا گیا تھا۔ معمول کی روزانہ بریفنگ کے مزید پڑھیں

طالبان کومنجمد فنڈ جاری کیے جانے کا فوری امکان نہیں، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے کہا ہے کہ یہ ایک ”پیچیدہ معاملہ ہے”، اور یہ کہ، انتظامیہ ”بہت باریک بینی کے ساتھ اور اتحادیوں اور شراکت داروں سے رابطے میں رہ کر اس کا جائزہ لیتی رہتی ہے”

کیا ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت میں ملوث اہلکار انضباطی کارروائی سے بچ جائیں گے؟

ستمبر کے وسط میں امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ، جنرل فرینک مکنزی نے ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت کو ”افسوس ناک غلطی” قرار دیا تھا۔

تیسرے امریکی صدر کے وارث ان کا مجسمہ ہٹانے کے حق میں کیوں؟

امریکہ میں گزشتہ برس بلیک لائیو میٹرز کی تحریک نے جب زور پکڑا تو مختلف مقامات پر نصب کئی مجسموں کو ہٹانے کے لیے آوازیں بلند ہوئیں۔ انہی میں سے ایک مجسمہ تیسرے امریکی صدر تھامس جیفرسن کا ہے، جسے ہٹانے کے حق میں ان کے وارث بھی ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ جانیے اس رپورٹ مزید پڑھیں

کرونا ویکسین لگوانے سے انکار پر امریکی فضائیہ کے 27 اہل کار برخاست

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کی فضائیہ کے 27 اہل کاروں کو کرونا ویکسین لگوانے سے انکار پر ملازمتوں سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق کرونا ویکسین لگوانے کے حکم سے انکار کرنے والے یہ پہلے سروس ممبرز ہیں جنہیں ملازمتوں سے فارغ کیا گیا ہے۔ امریکی ایئر فورس نے اپنے تمام مزید پڑھیں

کابل میں ڈرون حملہ، کسی امریکی اہلکار کو سزا نہ دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ دفاع کے حکام نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ اگست میں کابل میں کئے گئے ڈرون حملے میں، جس میں غلطی سے بے گناہ شہری اور بچے ہلاک ہوئے تھے، کسی بھی اہلکار کو سزا نہیں دی گئی۔ امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان کے مطابق سیکریٹری دفاع مزید پڑھیں

دنیا حکومتوں کو نہیں ریاستوں کو تسلیم کرتی ہے: زلمے خلیل زاد

افغان امن معاہدے کے مرکزی کردار سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کہتے ہیں کہ اشرف غنی نے امن عمل میں طویل عرصے تک تعاون نہیں کیا۔ اگر دوحہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد ہوتا تو آج صورتِ حال مختلف ہوتی۔ دیکھیے زلمے خلیل زاد کا وائس آف امریکہ کی نمائندہ مونا کاظم شاہ مزید پڑھیں