امریکہ میں رواں برس جنگلات میں لگنے والی آگ نے ایک کروڑ سے زائد ایکڑ اراضی پر پھیلے درختوں کو راکھ بنا دیا۔ اب ملک میں جنگلات کی تیز تر بحالی کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ جنگلات کی بحالی کے لیے اس ٹیکنالوجی کا استعمال کس طرح ہو رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments