ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت چین میں ایغور قیدیوں کی جبری مشقت سے بنی اشیا پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ایغور جبری مشقت پر پابندی کے ایکٹ کو گزشتہ ماہ ایک برس طویل مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکی خارجہ پالیسی میں بائیڈن انتظامیہ کی تبدیلیاں
No media source currently available
امریکہ: صدر بائیڈن نے ایغور قیدیوں کی جبری مشقت سے بنی چین کی اشیا پر پابندی عائد کر دی

نئے قانون کے مطابق چین کے صوبے سنکیانگ میں بنائی جانے والی اشیا کی امریکہ درآمد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
امریکہ میں ٹرک ڈرائیور کو 110 برس کی قید، معافی کے لیے بھی مہم جاری
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کولاراڈو کے شہر ڈینور میں ایک ٹرک ڈرائیور کو 110 برس قید کی سزا دینے پر قریبی رشتے داروں، قانون سازوں اور ان کے دیگر حامیوں نے معافی کا مطالبہ کیا۔ سال 2019 میں ٹرک ڈرائیور روگیل اگولیرا میڈیروز کے ٹرک کے بریک فیل ہو گئے تھے جس کی مزید پڑھیں
امریکہ نے بحیرہ عرب میں مچھلیاں پکڑنے والے جہاز پر لدا اسلحہ قبضے میں لے لیا

اسلحے سے بھرا بحری جہاز بظاہر کسی ملک کی ملکیت نہیں لگتا تھا، لیکن جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ یہ بحری جہاز ایران سے چلا تھا اور یہ اس سمندری راستے سے گزرا جس کے ذریعے یمن کے حوثی گروپ کو غیر قانونی طور پر اسلحہ پہنچایا جاتا ہے۔
نیو ایئر، کرسمس اور اومیکرون: کیا اس سال بھی تقریبات کرونا کی نذر ہوں گی؟

امریکہ میں کرونا کا نیا ویریئنٹ اومیکرون تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ملک میں رپورٹ ہونے والے نئے کیسز میں سے 73 فی صد اومیکرون کے ہیں۔ امریکہ میں اس وقت کیا صورتِ حال ہے اور کیا اس بار بھی کرسمس اور نیو ایئر کی تقریبات کرونا وائرس کی نذر ہونے جا رہی ہیں؟ جانیے۔
پاکستان کی خارجہ پالیسی کیا ہے؟
عمران خان نے حال ہی میں اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ نائن الیون میں کوئی افغان شہری ملوث نہیں تھا لیکن افغانستان پرامریکہ کی مسلط کردہ جنگ ایک جنونی عمل تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ نے افغانستان میں نام نہاد جنگ کے نام پر بیس سال تک قبضہ کیے رکھا، سمجھ نہیں مزید پڑھیں
امریکہ میں پاکستانی طلبہ کے لیے کتنے مواقع ہیں؟
No media source currently available
امدادی اشیا کی فراہمی کے لیے امریکہ کی طالبان کے ساتھ محدود لین دین کی اجازت
ویب ڈیسک — ایسے میں جب طالبان پر امریکی پابندیاں جاری ہیں، امریکہ نے بدھ کے روز باضابطہ طور پر امریکی اور اقوام متحدہ کے اہل کاروں کے لیے استثنیٰ کی اجازت دی ہے تاکہ طالبان کے ساتھ سرکاری طور پر کچھ کاروبار کیا جا سکے، اس اقدام کا مقصد افغانستان کے لیے امدادی اشیا مزید پڑھیں
امدادی اشیا کی فراہمی کے لیے امریکہ کی طالبان کے ساتھ محدود لین دین کی اجازت

ایک بیان میں، امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ”امداد کی سطح بڑھانے کے کام میں ہم اپنے ساتھیوں کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، تاکہ اس ضرورت کے وقت درکار ضروری امداد فراہم کی جا سکے”