No media source currently available
زمرہ: امریکہ
چین شمالی کوریا کو امریکہ کے خلاف استعمال کر سکتا ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ اور چین کے موجودہ تعلقات کے تناظر میں بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ چین کئی معاملات پر امریکہ کو شمالی کوریا کے ذریعے چیلنج کرنے کی حکمت عملی اپنا سکتا ہے۔ ان میں امریکہ کی جزیرہ نما کوریا کو نیوکلیئر ہتھیاروں سے پاک کرنے کا معاملہ بھی شامل ہو مزید پڑھیں
صدر بائیڈن نے الیکٹرک کار چلا کر کہا، ‘یہ جو میں نے کیا، اس کا میں تصور نہیں کر سکتا تھا’
ویب ڈیسک — امریکہ میں موٹر گاڑیاں چلانے والوں کو پٹرول کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کا سامنا ہے، ایسے میں امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں1,000 ہارس پاور کی ایک الیکٹرک کار چلا کربجلی سے چلنے والی کاروں کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ امریکی صدر جو مزید پڑھیں
نشہ آور ادویات کا بے جا استعمال، امریکہ میں سال بھر میں ایک لاکھ افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکہ میں منشیات کے زائد مقدار میں استعمال کے نتیجے میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد کی موت ہوئی ہے۔ امریکہ کے صحت کے حکام کے مطابق ایک سال کے عرصے میں اوورڈوز کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکہ میں مزید پڑھیں
امریکہ: کھربوں ڈالر کے انفراسٹرکچر پیکج سے کیا کچھ بدلے گا؟
No media source currently available
طالبان کا کھلاخط،امریکی کانگریس سے منجمد افغان اثاثےجاری کرنے کی اپیل
اسلام آباد — طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بدھ کے روز امریکی کانگریس کو ایک ”کھلا خط” تحریر کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ افغانستان سے بڑی سطح کی نقل مکانی کا خدشہ ہے، جسے روکنے کے لیے ضروری ہو گا کہ امریکہ 9 ارب ڈالر سے زائد منجمد اثاثے افغانستان کے مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں ملکہ تتلیوں کی واپسی امید کی ایک کرن
واشنگٹن ڈی سی — کرہ ارض کے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پریشان کن ماحول میں ایک اچھی خبر یہ ہے کہ کیلی فورنیا کی مشہور عالم ملکہ تتلیاں نہ صرف واپس آنا شروع ہو گئی ہیں، بلکہ ان کی تعداد میں حیران کن حد تک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ بڑے سائز کی نارنجی مزید پڑھیں
پاکستان نے امریکہ سے تعلقات مضبوط کرنے کے لیےلابی فرم کی خدمات حاصل کرلیں
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان نے امریکہ سے باہمی تعلقات کو بہتر کرنے اور واشنگٹن میں اپنے مفادات کو بڑھانے کے لیے لابی کرنے والی ایک کمپنی، براون سٹائین کی خدمات حاصل کی ہیں۔ اس سلسلے میں امریکی جریدے، پولیٹکو کے مطابق حکومت پاکستان اور براؤن سٹائین ہایئٹ فاربر نامی فرم کے درمیان ایک معاہدہ مزید پڑھیں
پاکستان،چین اور روس سمیت 10 ملکوں میں مذہبی آزادیوں کی خلاف ورزی ہوئی: سالانہ امریکی رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے چین، روس اور آٹھ دیگر ملکوں کو آزادی مذہب کی خلاف ورزیوں میں ملوث قرار دیا ہے۔ بدھ کے روز جاری ایک بیان میں بلنکن نے کہا کہ 10 ملک ایسے ہیں جہاں آزادی مذہب کے زمرے میں آنے والی منظم، جاری، قابل مذمت نوعیت کی مزید پڑھیں
پیداوار کے شعبے میں مسابقت، کانگریس میں چین کے خلاف بل متعارف کرانے پر زور
ویب ڈیسک — امریکی کانگرس کے اراکین ایک ایسا قانون پاس کرنے کو کشش کر رہے ہیں جس کے تحت امریکی کمپنیوں کو چینی کمپنیوں سے اشیاء کی پیداوار میں مسابقت کے حوالے سے سازگار ماحول میسر آئے۔ یہ کوشش ایسے وقت ہو رہی ہے جب دنیا میں اشیا کی ترسیل سے متعلق تاخیری حربوں مزید پڑھیں