No media source currently available
زمرہ: امریکہ
امریکہ کی افغانستان میں داعش کے حملوں اور القاعدہ کی موجودگی پر گہری تشویش
ویب ڈیسک — افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان، سفیر تھامس ویسٹ نے پیر کے روز سے اپنے دورہ یورپ اور ایشیا کا آغاز کر دیا ہے جہاں افغانستان میں دو کروڑ 30 لاکھ لوگوں کو، جن میں بچے بھی شامل ہیں، فاقہ کشی کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں
امریکہ: غیر ملکیوں کے لیے سفری پابندیاں ختم، ویکسین کی شرط برقرار
ویب ڈیسک — امریکہ نے آٹھ نومبر سے اپنے فضائی اور زمینی راستے بین الاقوامی مسافروں کے لیے کھول دیے ہیں جس کے بعد یہ توقع ہے کہ امریکہ کا سفر کرنے والے سیاحوں اور مسافروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو جائے گا۔ امریکہ نے 2020 کے اوائل میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ مزید پڑھیں
امریکہ میں گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ پیچھے، سردیوں کے آغاز کی علامت
ویب ڈیسک — اتوار سات نومبر سے امریکہ کی بیشتر ریاستوں میں رات دو بجے سے وقت ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا گیا جس کے ساتھ ہی روشنی بچانے کی مہم ختم اور سردیوں کی آمد کا اعلان ہو گیا ہے۔ اکثر امریکی شہریوں نے ہفتے کی رات کو سونے سے پہلے اپنی گھڑیوں کو مزید پڑھیں
کولن پاول کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین، دعائیہ تقریب میں بائیڈن، اوباما اور بش کی شرکت
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق وزیر خارجہ اور اولین سیاہ فام جوائنٹ چیفس آف سٹاف کولن پاول کو جمعہ کے روز واشنگٹن ڈی سی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس سے قبل ان کے تابوت کو امریکی جھنڈے میں لپیٹ کر واشنگٹن ڈی سی کے نیشنل کیتھڈرل میں رکھا مزید پڑھیں
ایران جوہری معاہدے پرمذاکرات کا آغاز 29 نومبر سے ہو گا
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نیوکلیئر پروگرام کے تنازع پر ایران کے ساتھ مذاکرات کا ساتواں دور 29 نومبر کو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہو گا۔ پرائس نے بتایا کہ ”ہم پیر، 29 نومبر کو مذاکرات کے ساتویں دور کا آغاز مزید پڑھیں
امریکہ کی ماحول دوست ‘نیٹ زیرو’ عمارت
No media source currently available
شاہانہ حنیف نیو یارک سٹی کاؤنسل میں پہلی ایشیائی نژاد مسلمان خاتون منتخب
ویب ڈیسک — بنگلہ دیشی نژاد شاہانہ حنیف نے نیویارک شہر کے سٹی کاؤنسل انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے پہلی ایشیائی نژاد مسلمان خاتون کاؤنسل میمبر بن کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ اٹھاسی لاکھ کی آبادی والے گنجان آباد شہر نیویارک میں تقریباً سات لاکھ انہتر ہزار مسلمان بستے ہیں مگر آج مزید پڑھیں
ریاست ورجینیا میں ری پبلکن اور نیو جرسی میں ڈیموکریٹک امیدوار گورنر کا انتخاب جیت گئے
ویب ڈیسک — امریکی ریاست ورجینیا میں منگل کے روز ہونے والے انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار گلین ینگ کن ڈیموکریٹ پارٹی کے مد مقابل امیدوار ٹیری میکالف کو ہرا کر ورجینیا کے گورنر منتخب ہوگئے ہیں۔ ٹیری میکالف ریاست کے سابق گورنر رہ چکے تھے۔ گلین ینگ کن کو 50.7 فی صد مزید پڑھیں
نیو یارک: سیاہ فام سابق پولیس افسر میئر کا الیکشن جیتنے میں کامیاب
ویب ڈیسک — ڈیمو کریٹک پارٹی کے سیاہ فام امیدوار ایرک ایڈمز نے نیویارک کے میئر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے انتخابی مہم میں عوام کی حفاظت اور متوسط طبقے کی آواز بننے کے وعدے کیے تھے۔ وہ پولیس افسر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں جب کہ مزید پڑھیں