امریکہ میں ووٹ کے حق کا قانون: 56 سال بعد بھی خدشات برقرار

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ووٹنگ رائٹس ایکٹ یا حقِ راہے دہی کے قانون پر اس وقت کے صدر لنڈن بی جونسن نے 6 اگست 1965 کو دستخط کیے تھے۔ اگرچہ یہ قانون نافذ ہوئے 56 برس گزر چکے ہیں لیکن آج بھی یہ امریکہ کی سیاست میں ایک اہم موضوع ہے۔ اس قانون کو مزید پڑھیں

بائیڈن کی ہانگ کانگ کے شہریوں کو امریکہ میں سکونت دینے کی پیشکش

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو ہانگ کانگ کے ہزاروں شہریوں کو واپس بھیجنے کی بجائے امریکہ میں رہائش کے لیے ڈیڑھ سال تک محفوظ پناہ گاہ دینے کی پیش کش کی ہے، تاکہ انہیں واپس جا کر چین کے زیر انتظام خطے میں جبر کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ مزید پڑھیں

ایشیائی کمیونٹی امریکہ کی سیاست میں کتنا اہم کردار ادا کر سکتی ہے؟

ویب ڈیسک —  ایشیائی امریکی خاتون مشیل سٹیل جنوبی کوریا میں پیدا ہوئیں اور جاپان میں پلی بڑھیں۔انہوں نے امریکی کانگرس کی رکن بننے کا مرحلہ گزشتہ سال طے کیا، جب وہ کانگریس کی رکنیت کا انتخاب جیت کر امریکی ایوان نمائندگان کا حصہ بنیں۔ مشیل سٹیل کو اپنی انتخابی مہم میں ان تمام چیلنجز مزید پڑھیں

امریکی شہریوں کو ویکسین لگوانے پر کیسے آمادہ کریں؟ درجنوں انفلوئنسرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ، رپورٹ

ویب ڈیسک —  کووڈ ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی غلط معلومات کی روک تھام کے لئے وائٹ ہاؤس نے ایک نئے منصوبے کے تحت درجنوں انفلوئنسرز بالخصوص ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز کی مدد حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سال مئی میں امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اپنے اعلیٰ مزید پڑھیں

کیپٹل ہل ہنگامہ آرائی: موقع پر پہنچنے والے مزید دو پولیس اہل کاروں کی خود کشی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں رواں برس جنوری میں دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کانگریس کی عمارت پر ہجوم کی چڑھائی پر کارروائی کرنے والے مزید دو پولیس اہلکاروں کی خود کشی کی تصدیق کی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ آف کولمبیا (ڈی سی) کے میٹرو پولیٹن پولیس ڈپارٹمنٹ نے پیر کو جاری ایک بیان میں بتایا مزید پڑھیں