غیر ملکی فوجیوں کی تربیت جاری رہے گی، ہیٹی کے صدر کے قتل کو اس سے نہیں جوڑا جا سکتا: پینٹاگان

ویب ڈیسک —  امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان نے کہا ہے کہ واشنگٹن غیر ملکی فوجیوں کی تربیت جاری رکھنے پر نظرِ ثانی نہیں کرے گا باوجود اس کے کہ ہیٹی کے صدر کے قتل کے الزام میں جن 25 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ان میں سے سات نے امریکہ سے تربیت حاصل کر مزید پڑھیں

چین کی نشہ آور ادویات کی میکسیکو کے راستے امریکہ میں اسمگلنگ روکنے کی کوششیں

ویب ڈیسک —  چین کی جانب سے میکسیکو کے راستے مہلک منشیات امریکہ اسمگل کرنے کے مبینہ کاروبار کے تدارک کے سلسلے میں امریکی صدر جوبائیڈن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ چین کی ایما پر جاری یہ سرگرمی ناکام بنائی جائے گی۔ بدھ کے روز ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی سے سی این مزید پڑھیں

امریکی میڈیا اداروں کے افغان کارکنوں کو فوری ویزے دینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے دو درجن سے زائد میڈیا اداروں اور آزادی صحافت کی تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان افغان شہریوں کی مدد کی جائے جو غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے ساتھ کام کرچکے ہیں، اور جس کے نتیجے میں انہیں طالبان سے خدشات لاحق ہو سکتے ہیں۔ امریکہ کے مزید پڑھیں

امریکی آئس کریم کمپنی ‘بین اینڈ جیری’ کے خلاف اسرائیل کی جانب سے ‘جارحانہ اقدام’ کا عندیہ

ویب ڈیسک —  اسرائیل کے وزیراعظم نے منگل کے روز آئس کریم کمپنی ’بین اینڈ جیریز‘ کے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں اپنی آئس کریم نہ فروخت کرنے کے فیصلے کے خلاف مہم تیز کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ دوسری طرف اسرائیل کے امریکہ میں سفیر نے امریکہ کی درجنوں ریاستوں کے گورنروں سے مزید پڑھیں

اغوا کی مبینہ سازش کا ہدف ایرانی نژاد خاتون صحافی سے بلنکن کی ٹیلی فون پر گفتگو

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ایرانی نژاد امریکی صحافی نے انتہائی جرات مندی کا مظاہرہ کیا ہے، جنہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تھی۔ اس سے قبل امریکی محکمہ انصاف نے بتایا تھا کہ مسیح علی نژاد کے اغوا کی مبینہ منصوبہ سازی ایران کی ایما پر مزید پڑھیں

عید الاضحٰی کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو صدر بائیڈن اور خاتون اول کی مبارک باد

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جوبائیڈن نے مسلمان برادری کو عید الاضحی کے موقعے پر گرمجوشی سے مبارکباد پیش کی ہے اور اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ عید کے تہوار کی روایات اور حج کی رسومات اس بات کی یاد دہانی کرواتی ہیں کہ معاشرے کے کم خوش نصیب افراد کی ضروریات کا مزید پڑھیں

امریکہ اور اتحادی ممالک کا چین کے جاسوسی ادارے پر کرائے کے ہیکرز استعمال کرنے کا الزام

ویب ڈیسک —  امریکہ اور دیگر ممالک نے چین پر الزام لگایا ہے کہ اس کی سلامتی سے متعلق وزارت نے کرائے کے مجرم ہیکرز کو استعمال کر کےدنیا بھر میں بلااجازت سائبر آپریشن کیے جن سے انٹرنیٹ ہیکرز نے ذاتی طور پر فائدہ اٹھایا۔ امریکی حکام کے مطابق ہیکنگ کی ان کاروائیوں میں تاوان مزید پڑھیں

‘ہمارا کام ہے آواز اٹھانا اور یہ ہم کرتے رہیں گے’

نیو جرسی —  پاکستانی وزیراعظم عمران خان یہ کہہ چکے ہیں کہ پاکستان میں پریس کو برطانوی پریس سے بھی زیادہ آزادی حاصل ہے۔ مگر صحافیوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے صحافتی آزادی کے حوالے سے دنیا کے 37 ‘بدترین حکمرانوں’ کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

کینیڈا نے ویکیسن شدہ امریکیوں کے لیے 9 اگست سے اپنی سرحد کھول دی

ویب ڈیسک —  کینیڈا نے ان امریکی شہریوں کو 9 اگست سے کینیڈا میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے جن کی ویکسین کی تمام خوراکیں مکمل ہو چکی ہوں۔ جب کہ دوسرے ملکوں سے مکمل ویکسی نیشن والے افراد 7 ستمبر سے کینیڈا آ سکیں گے۔ کینیڈا کے عہدے داروں نے کہا ہے مزید پڑھیں