No media source currently available
زمرہ: امریکہ
افغانستان سے انخلا کے ‘سنگین نتائج’ نکل سکتے ہیں، سابق صدر بش
ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاٗ کو ایک غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ "اس کے نتائج ناقابل یقین حد تک برے ہو سکتے ہیں”۔ انہوں نے یہ بات بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ سابق امریکی مزید پڑھیں
بائیڈن کی سینیٹ میں آمد، ڈیموکریٹ ارکان کا ساڑھے تین ٹریلین ترقیاتی منصوبے پر سمجھوتے کا اعلان
ویب ڈیسک — صدر بائیڈن نے بدھ کے روز کانگریس کے ذریعے ساڑھے تین ٹریلین ڈالر کے ملکی ترقی کے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے سینیٹ کے ڈیموکریٹ ارکان سے ملاقات کی۔ ایک روز قبل پارٹی کے قائدین نے وفاقی وسائل، انفراسٹرکچر کی تعمیر، آب و ہوا کی تبدیلی سے نمٹنے اور معمرافراد کی مزید پڑھیں
افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کی مدد کرنے والوں کی منتقلی، جولائی کے آخر میں خصوصی پروازیں
ویب ڈیسک — صدر بائیڈن کی ہدایت پر امریکہ ان افغان باشندوں اور ان کے اہل خانہ کی نقل مکانی کے لیے امدادی پروازیں شروع کر رہا ہے جنہوں نے افغانستان میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے مشن کی مدد کی اور جن کی امیگریشن کے لیے درخواستیں جانچ پڑتال کے مراحل میں ہیں۔ مزید پڑھیں
‘ان افراد کو جنہیں سماعت کے دوران باضابطہ نوٹس جاری نہیں ہوئے، امریکہ سے ملک بدر نہیں کیا جا سکتا’
ویب ڈیسک — امریکہ کی سپریم کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے نے ان تارکین وطن کے لیے امید کی کرن پیدا کردی ہے، جنہیں امریکہ سے ان کے اپنے ملک واپس بھیجے جانے کا سامنا تھا۔ ایک مقدمے پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے نشاندہی کی ہے کہ اس میں ایسے افراد شامل ہیں مزید پڑھیں
چین سمیت چھ ملک نسل کشی اور ایذا رسانی میں ملوث ہیں، امریکی محکمۂ خارجہ کی سالانہ رپورٹ جاری
ویب ڈیسک — نسل کشی اور ایذا رسانی کی روک تھام سے متعلق امریکہ نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے پیر کے روز یہ رپورٹ جاری کی جس میں چھ ممالک میں نسل کشی اور ایذا رسانی کا خاص طور پر ذکر کیا گیا ہے۔ ان ممالک مزید پڑھیں
کیا طالبان طاقت ور فریق کے طور پر افغان حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرسکتے ہیں؟
واشنگٹن ڈی سی — افغانستان میں طالبان کی جانب سے جہاں ملک کے ایک بڑے علاقے پر قبضے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، وہیں ملک میں پرتشدد کارروائیوں کے ردعمل میں ہزاروں افراد کے طالبان کے کنٹرول والے علاقے چھوڑنے کی اطلاعات بھی آ رہی ہیں۔ اس صورت حال کو افغانستان کے پڑوسی ملکوں کے مزید پڑھیں
‘ان افراد کو جنھیں سماعت کے دوران باضابطہ نوٹس جاری نہیں ہوئے، امریکہ سے ملک بدر نہیں کیا جا سکتا’
ویب ڈیسک — امریکہ کی سپریم کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے نے ان تارکین وطن کے لیے امید کی کرن پیدا کردی ہے، جنہیں امریکہ سے ان کے اپنے ملک واپس بھیجے جانے کا سامنا تھا۔ ایک مقدمے پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے نشاندہی کی ہے کہ اس میں ایسے افراد شامل ہیں مزید پڑھیں
چین سمیت چھ ملک نسل کشی اور ایذا رسانی میں ملوث ہیں، امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ جاری
ویب ڈیسک — نسل کشی اور ایذا رسانی کی روک تھام سے متعلق امریکہ نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے پیر کے روز یہ رپورٹ جاری کی جس میں چھ ممالک میں نسل کشی اور ایذا رسانی کا خاص طور پر ذکر کیا گیا ہے۔ ان ممالک مزید پڑھیں
امریکہ: گزشتہ 13 سال میں قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ
ویب ڈیسک — امریکہ میں جون کے دوران صارفین کی خریداریوں میں گزشتہ 13 سال کا سب سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا، جس سے یہ نشاندہی ہوتی ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث مارکیٹ میں اشیا کی فراہمی میں کمی جب کہ خریداری میں اضافہ ہوا جس سے بہت سی چیزوں اور سروسز مزید پڑھیں