افغانستان سے انخلا آئندہ چند روز میں مکمل نہیں ہو گا: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ کی افواج نے افغانستان کا سب سے بڑا بگرام ایئر بیس افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کے حوالے کر دیا ہے البتہ افغانستان سے امریکہ کی افواج کا انخلا آئندہ چند روز میں مکمل نہیں ہو گا۔ بگرام کا فوجی اڈہ کابل سے مزید پڑھیں

امریکہ نے 17 ملکوں کو انسانی اسمگلنگ کی روک تھام میں ناکام قوموں کی فہرست میں شامل کر لیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے 17 ملکوں کو انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے میں ناکام ملکوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے انسانی اسمگلنگ پر مرتب کردہ سالانہ رپورٹ جمعرات کو محکمۂ خارجہ میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران جاری کی۔ اس مزید پڑھیں

ترکی سمیت 17 ملک انسانی اسمگلنگ کی روک تھام میں ناکام قوموں کی امریکی فہرست میں شامل

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے ترکی سمیت 17 ملکوں کو انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے میں بری طرح ناکام ملکوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے انسانی اسمگلنگ پر مرتب کردہ سالانہ رپورٹ جمعرات کو محکمۂ خارجہ میں منعقدہ خصوصی تقریب کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی کمپنی اور ان کے بااعتماد ساتھی کو ٹیکس چوری کے الزامات کا سامنا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی اور اس کے مالی امور کے سربراہ ایلن وسلبرگ کو ٹیکس ادا نہ کرنے کے الزامات کا سامنا ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات اور عدالتی کارروائی جاری ہے۔ جمعرات کو نیویارک کی ایک عدالت میں ٹرمپ کے بااعتماد ساتھی ایلن وسلبرگ پیش ہوئے مزید پڑھیں

ڈونلڈ رمز فیلڈ کون تھے اور امریکی تاریخ میں اتنے اہم کیوں ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے دورِ حکومت میں وزیرِ دفاع کے منصب پر فائز رہنے والے ڈونلڈ رمز فیلڈ بدھ کے روز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہیں امریکہ کی حالیہ تاریخ کی اہم ترین عراق جنگ کا خالق سمجھا جاتا ہے۔ رمز فیلڈ اپنے مزید پڑھیں

شام میں امریکی فورسز پر راکٹ حملے ایرانی حمایت یافتہ گروپ نے کیے: پینٹاگون

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ پیر کے روز شام میں امریکی فورسز پر راکٹوں کے حملے اس ملیشیا کی جانب سے کیے گئے تھے جسے ایرانی سرپرستی حاصل ہے۔ پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی نے منگل کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم اس مفروضے پر مزید پڑھیں

امریکہ کے سابق وزیرِ دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ انتقال کر گئے

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے دورِ حکومت میں وزیرِ دفاع کے منصب پر فائز رہنے والے ڈونلڈ رمز فیلڈ بدھ کے روز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ عراق جنگ کے خالق تھے۔ رمز فیلڈ کا انتقال نیو میکسیکو کے تاؤس نامی قصبے میں مزید پڑھیں

امریکہ کے مجسمۂ آزادی کی ‘چھوٹی بہن’ نیویارک پہنچ گئی

ویب ڈیسک —  فرانس سے روانہ کیا گیا چھوٹا ‘مجسمۂ آزادی’ امریکہ کے شہر نیویارک پہنچ گیا ہے۔ بحر اوقیانوس میں نو روز تک سفر کرنے کے بعد تین میٹر کا یہ چھوٹا مجسمۂ آزادی بدھ کو نیویارک پہنچا ہے۔ مجسمۂ آزادی کی اس نقل کو ‘لٹل سسٹر’ کا نام دیا گیا ہے۔ چار جولائی مزید پڑھیں