No media source currently available
زمرہ: امریکہ
شام میں امریکی فورسز پر راکٹ حملے ایرانی حمایت یافتہ گروپ نے کیے، پنٹاگان
ویب ڈیسک — پنٹاگان نے کہا ہے کہ پیر کے روز شام میں امریکی فورسز پر راکٹوں کے حملے اس ملیشا کی جانب سے کیے گئے تھے جسے ایرانی سرپرستی حاصل ہے۔ پنٹاگان کے پریس سیکرٹری جان کربی نے منگل کے روز پنٹاگان میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم اس مفروضے پر کام کر مزید پڑھیں
جی ٹوئنٹی اجلاس: امریکی وزیرِ خارجہ کا عالمی مسائل کے حل کے لیے تعاون پر زور
ویب ڈیسک — اٹلی میں منگل کو ہونے والے جی ٹوئنٹی گروپ کے اجلاس میں عالمی وبا، آب و ہوا کی تبدیلی اور خوراک کی دستیابی کو یقینی بنانے جیسے اہم مسائل ایجنڈے کے چیدہ چیدہ موضوعات زیر بحث رہے۔ کرونا وبا کے پھوٹنے کے بعد اٹلی کے شہر متیرا میں ہونے والا گروپ کا مزید پڑھیں
امریکہ: ہیوسٹن کے پاکستانی نژاد اسسٹنٹ پولیس چیف
No media source currently available
فلوریڈا کی کثیر منزلہ عمارت کا سانحہ، 11 ہلاکتیں، 151 کی تلاش جاری
ویب ڈیسک — امریکی ریاست فلوریڈا میں چھ روز قبل گرنے والی 12 منزلہ عمارت کے ملنے سے ایک اور شخص کی باقیات ملنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 تک پہنچ گئی ہے۔ جب کہ اب بھی 151 سے زائد لاپتا رہائشیوں کی تلاش جاری ہے۔ امدادی کارکنوں بھاری مشینری کی مدد سے مزید پڑھیں
امریکہ میں معذور افراد کی زندگی کتنی آسان ہے؟
No media source currently available
امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، بلند درجۂ حرارت کے کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے
ویب ڈیسک — امریکہ کی شمال مغربی ریاستیں گرمی کی شدید لہر کی لپیٹ میں ہیں اور بلند درجۂ حرارت کے کئی ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔ امریکہ میں موسمیات کی قومی سروس کے مطابق گرمی کی شدید لہر میں ریاست اوریگون کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں پیر کو درجۂ حرارت 46 ڈگری مزید پڑھیں
فلوریڈا میں عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی، 151 کی تلاش جاری
ویب ڈیسک — امریکی ریاست فلوریڈا میں پانچ روز قبل 12 منزلہ عمارت کے گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے۔ جب کہ اب بھی 151 سے زائد افراد لاپتا ہیں۔ میامی شہر کی میئر ڈینیالا لیوائن نے صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ ملبے کی تلاش کے دوران مزید پڑھیں
امریکہ میں فضائی سفر پہلی بار عالمی وبا سے پہلے کی سطح پر واپس آگیا
ویب ڈیسک — امریکہ میں مارچ 2020 میں کرونا وبا کے پھوٹنے کے بعد ہوائی سفر اب بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جو عالمی وبا سے پہلے کے معمول کے قریب تر ہے۔ امریکی ادارے ٹرانسپورٹ سیکیورٹی ایسوسی ایشن کے مطابق جون کے مہینے میں کئی بار بیس لاکھ سے زائد لوگوں نے مزید پڑھیں
فلوریڈا میں عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی, 151 کی تلاش جاری
ویب ڈیسک — امریکی ریاست فلوریڈا میں تین روز قبل 12 منزلہ عمارت کے گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے۔ جب کہ ابھی بھی 151 سے زائد رہائشی لاپتا ہیں۔ میامی شہر کی میئر ڈینیالا لیوائن نے صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ ملبے کی تلاش کے دوران مزید پڑھیں