‘امریکہ اور برطانیہ میں شراکت داری کی بھرپور بنیاد ہے’، بائیڈن کی برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد گفتگو

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے، جو بطور صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر گزشتہ روز برطانیہ پہنچے ہیں، جمعرات کو برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دنیا کی سات طاقت ور معیشتوں کے گروپ جی سیون کے سربراہ اجلاس سے ایک روز قبل ہوئی۔ مبصرین کا کہنا مزید پڑھیں

ہلری کلنٹن کی معاون ہما عابدین کی یادداشتوں پر مبنی کتاب نومبر میں سامنے آئے گی

ویب ڈیسک —  ہلری کلنٹن کی قریبی معاون ہما عابدین کی یادداشتوں پر مبنی کتاب جلد ہی منظرعام پر آنے والی ہے۔ ہما عابدین نہ صرف سابق امریکی صدارتی امیدوار ہلری کلنٹن کی قریب ترین ساتھی سمجھی جاتی رہیں بلکہ وہ ماضی میں اپنے شوہر، امریکی کانگریس کے سابق رکن اور سزا یافتہ انتھونی وینر مزید پڑھیں

سینیٹ سے امریکی تاریخ  پہلے مسلمان جج کی نامزدگی کی توثیق

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ نے زاہد قریشی کی بطور فیڈرل جج تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ وہ امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان فیڈرل جج ہوں گے۔ اس سلسلے میں ہونے والی ووٹنگ میں ان کے حق میں 81 جب کہ مخالفت میں 16 ووٹ پڑے۔ امریکی سینیٹ میں ججوں کی منظوری کی فہرست مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا غیر ملکی دورہ، یورپی رہنماؤں سمیت صدر پوٹن سے ملاقات

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد سمندر پار پہلے طویل دورے میں اپنے یورپی اتحادیوں کو یہ یقین دلائیں گے کہ امریکہ ان کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی انتظامیہ اپنے شراکت داروں کے ساتھ قدم ملا کر چلنے کا عزم رکھتی ہے اور انہیں تنہا نہیں چھوڑے گی۔ مزید پڑھیں

کیپٹل ہل پر حملہ روکنے میں ناکامی کے ذمہ دار سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ادارے ہیں: سینیٹ کمیٹیوں کی رپورٹ

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ کی دو کمیٹیوں نے منگل کے روز ایک مشترکہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں 6 جنوری اور اس سے پہلے کیپٹل ہل پر حملے سے متعلق سیکیورٹی اور انٹیلی جنس کی متعدد ناکامیوں کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 6 جنوری کا حملہ مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کے پاپولیشن فنڈ کے لئے امریکی امداد جاری رہے گی

ویب ڈیسک —  نیویارک میں اقوامِ متحدہ میں امریکہ کی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے آبادی کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے ادارے ‘یو این پاپولیشن فنڈ’ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نتالیہ کانم سے اعلیٰ سطح کی ایک ملاقات میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی کے لیے امریکی فنڈنگ کی بحالی کا باضابطہ اعلان مزید پڑھیں

مجرموں کا کھوج لگانے والی ایپ، دنیا بھر سے سینکڑوں منشیات اسمگلر پکڑے گئے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وفاقی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کی تیار کر دہ ایک ایپ کی مدد سے دنیا بھر میں سیکیورٹی ایجنسیز کو منشیات اور دیگر جرائم میں ملوث منظم گروہوں پر چھاپے مارنے اور انہیں پکڑنے میں بے مثال کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ آپریشن ٹروجن شیلڈ کے تحت پولیس نے 16 مزید پڑھیں