امریکہ کو غزہ میں فلسطینیوں کے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے پر پابندی سے متعلق اسرائیلی قانون سازی پر گہری تشویش

ویب ڈیسک —  امریکہ نے اسرائیل پر واضح کیاہے کہ اسے اسرائیل کی اس قانون سازی پر گہری تشویش ہے جو غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی UNWRA پر پابندی لگا سکتی ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نےکہا کہ اقوام متحدہ کا ادارہ محصور علاقے میں انسانی امداد پہنچانے میں جو کردار مزید پڑھیں

  سوشل سیکیورٹی پر ہیرس اور ٹرمپ کہاں کھڑے ہیں؟

ویب ڈیسک —  پانچ نومبر کوہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کے ساتھ، سوشل سیکیورٹی کی اہمیت ایک بار پھر عوامی توجہ کا مرکز بن گئی ہے— جیسا کہ سستی رہائش، اور خاندانوں کے لیے سپورٹ اورحکومت کے تحت چلنے والے پنشن اور صحت کی دیکھ بھال کے پروگرام، جوسوشل سیکیورٹی اور میڈی کیئر کےنام سے مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: متعدد ریاستوں میں پولنگ ڈے سے قبل ووٹنگ جاری

امریکہ میں پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل ہی کروڑوں لوگ ووٹ ڈال رہے ہیں۔ متعدد ریاستوں میں پولنگ ڈے سے پہلے یعنی ‘ارلی ووٹنگ’ کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ ارلی ووٹنگ کا فیصلہ ہر ریاست خود کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہر ریاست میں اس کی تاریخ بھی مختلف مزید پڑھیں