امریکہ میں بیلٹ بکسوں پر حملے: سیکیورٹی اداروں کا ’مقامی انتہا پسندوں‘ کے خطرے کا انتباہ

ویب ڈیسک _ امریکہ میں رائے دہندگان کے ووٹ جمع کرنے والے بیلٹ باکسوں پر ہونے والے حملوں کے سبب ریاستی اور مقامی انتظامیہ پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔ ریاستی اور مقامی انتظامیہ کو امید تھی کہ وہ ملک بھر میں قبل از وقت ووٹ ڈالنے کے عمل یا آئندہ ہفتے کروڑوں افراد کی جانب مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے فوجیوں کی روس میں موجودگی؛ امریکہ اور جنوبی کوریا میں مشاورتی عمل کا آغاز

ویب ڈیسک _ امریکہ اور جنوبی کوریا کے اعلیٰ سفارتی اور فوجی حکام شمالی کوریا کی جانب سے 10 ہزار فوجی روس میں متعین کرنے پر خدشات کا اظہار کر رہے ہیں اور اس معاملے پر ان کی گہری نظر بھی ہے۔ دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام دو دن بعد جمعرات کو اسی معاملے پر مزید پڑھیں

چینی ہیکرز کی امریکی ٹیلی کام نظام میں دراندازی، ٹرمپ اور ہیرس مہمات نشانے پر

واشنگٹن —  چین کی حکومت سے وابستہ ہیکرز نے امریکی ٹیلی کمیونیکیشنز نظام میں دراندازی کی ہے جس کا مقصد نومبر پانچ کے صدارتی الیکشن کی ڈیموکریٹک امیدوار کاملا ہیریس اور ان کے مد مقابل ری پبلیکن ڈونلڈ ٹرمپ کی مہمات کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنا ہو سکتا ہے۔ امریکہ کے تحقیقاتی ادارے ایف مزید پڑھیں

امریکہ کو غزہ میں فلسطینیوں کے اقوام متحدہ کے امدادی ادارےپر پابندی سے متعلق اسرائیلی قانون سازی پر گہری تشویش

ویب ڈیسک —  امریکہ نے اسرائیل پر واضح کیاہے کہ اسے اسرائیل کی اس قانون سازی پر گہری تشویش ہے جو غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی UNWRA پر پابندی لگا سکتی ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نےکہا کہ اقوام متحدہ کا ادارہ محصور علاقے میں انسانی امداد پہنچانے میں جو کردار مزید پڑھیں

ایران کے نئے حملوں کےسنگین نتائج ہوں گے: سلامتی کونسل میں امریکی انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے پیر کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کو انتباہ کیا کہ اگر اس نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل یا امریکی اہلکاروں کے خلاف مزید جارحانہ کارروائیاں کیں تو اس کے "سنگین نتائج” ہوں گے۔ سفیر لنڈا تھامس گرین نے پندرہ رکنی کونسل کی کو بتایا کہ ،’’ مزید پڑھیں

ایلون مسک کی امریکہ میں غیر قانونی طور پر کام کرنے کی تردید

ویب ڈیسک — امریکہ کے اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ ارب پتی تاجر ایلون مسک نے نوے کی دہائی میں اپنی نئی کمپنی بنانے کے دوران امریکہ میں غیر قانونی طور پر کام کیا۔ ایلون مسک نے اس رپورٹ کی تردید کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ میں مزید پڑھیں