لبنان کے تاریخی شہر پر اسرائیلی بمباری، بلنکن کا مشرق وسطیٰ  تنازعہ ختم کرنے پرزور

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کے روز اسرائیل اور عسکریت پسند گروپوں حماس اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی کو روکنے پر زور دیا، لیکن لبنان کے ایک تاریخی بندرگاہی شہر پر اسرائیل کے بھاری فضائی حملوں نے یہ ظاہر کیا کہ وہاں لڑائی میں کوئی وقفہ نہیں تھا۔ جنوبی مزید پڑھیں

امریکی الیکشن: کاملا ہیرس اور ٹرمپ کی توجہ 7 ریاستوں پر مرکوز

واشنگٹن —  پانچ نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات کی مہمات اپنے آخری مرحلے میں داخل ہورہی ہیں جس میں ڈیموکریٹک امیدوار نائب صدر کاملا ہیرس اور ان کے ری پبلیکن مد مقابل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانٹے کے مقابلے والی ان سات ریاستوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں جو الیکشن کے نتائج کو مزید پڑھیں

بلنکن کا  سنوار کی ہلاکت کے بعد نیتن یاہو پر غزہ جنگ بندی کے لیے دباؤ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کے روز اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر زور دیا کہ وہ حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کی ہلاکت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے غزہ میں حماس کے ساتھ جنگ ختم کریں اور 101 باقی یر غمالوں کی رہائی کو یقینی بنائیں، جن میں سے مزید پڑھیں

امریکہ: پاکستان اور ایران میں ہتھیاروں اور ڈرون پروگرام میں معاونت پر متعدد کمپنیاں ’بلیک لِسٹ‘

امریکہ نے پاکستان اور ایران میں ہتھیاروں اور ڈرون پروگرام میں وسعت میں معاونت پر لگ بھگ دو درجن کمپنیوں کو بلیک لِسٹ قرار دے دیا ہے۔ امریکہ کے کامرس ڈپارٹمنٹ نے یہ پابندیاں عائد کی ہیں جس کے مطابق مجموعی طور پر 26 کمپنیوں کو پابندیوں کی زد میں لایا گیا ہے جو زیادہ مزید پڑھیں

امریکی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تعداد میں اضافہ

واشنگٹن —  امریکی ریاست نیو جرسی کا دیہی علاقہ ٹی نیک، اگلے ماہ ہونے والے انتخابات کے اس منظر نامے کی جھلک پیش کر رہا ہے جس کا رجحان پورے ملک میں دکھائی دے رہا ہے۔ تقریباً اکیالیس ہزار نفوس پر مشتمل ٹاؤن ٹی نیک میں دو مسلمان خواتین مقامی عہدوں کے لیے الیکشن لڑ مزید پڑھیں