سلامتی کونسل: غزہ میں اسرائیل کی فاقہ کشی کی پالیسی ناقابل قبول ہوگی: امریکی سفیر

ویب ڈیسک —  امریکہ اسرائیل کی جانب سے یہ یقین دہانی حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے کہ اس کی زمینی کارروائیوں سے یہ ظاہر ہو کہ وہ شمالی غزہ میں” فاقہ کشی کی پالیسی”پر عمل نہیں کر رہا۔ یہ بات اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے بدھ کو سلامتی کونسل کو بتائی۔ لنڈا تھامس مزید پڑھیں

 اسرائیل نے ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا یقین دلایا ہے: امریکی عہدہ دار

ویب ڈیسک —  امریکی عہدہ داروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کو یقین دلایا ہے کہ وہ ایران کی جوہری یا تیل کی تنصیبات پر حملہ نہیں کرے گا۔ تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ یہ یقین دہانی حتمی نہیں ہے بائیڈن انتظامیہ کا خیال ہے کہ اس نے اسرائیل سے یہ یقین مزید پڑھیں

 اسرائیل غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل دوگنی کرے ورنہ فوجی امداد خطرے میں پڑ سکتی ہے: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکی عہدے داروں نے بتایا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ اگلے ماہ تک غزہ میں انسانی ہمدردی کی صورتحال کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات کرے ورنہ امریکی فوجی امداد پر ممکنہ پابندیوں کا سامنا کرے ۔ یہ ایک سال میں جب سے حماس نے اسرائیل کے مزید پڑھیں

نیویارک: فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے حامیوں کا مظاہرہ، سینکڑوں گرفتار

نیویارک کی اسٹاک ایکسچینج کے باہر پیر کو فلسطینیوں اور بعض اسرائیلیوں کے حامیوں نے مظاہرہ کیا۔ حکام کے مطابق پولیس نے 200 سے زائد افراد کو حراست میں بھی لیا۔ مظاہرے میں شریک زیادہ تر کا تعلق ایکٹیوسٹ گروپ ‘جوئش فار پیس’ سے تھا جنہوں نے اسرائیل کو فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ مزید پڑھیں

کولمبس ڈے: امریکہ کب اور کس نے دریافت کیا؟

نوٹ: یہ تحریر پہلی مرتبہ اکتوبر 2020 میں شائع ہوئی تھی۔ ‘کولمبس ڈے’ پر اسے ایک بار پھر شائع کیا جا رہا ہے۔ امریکہ میں پیر کو ‘کولمبس ڈے’ اور آبائی امریکی باشندوں کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے جس کا آغاز 1971 میں کیا مزید پڑھیں

امریکہ: ٹرمپ کی ریلی کے قریب سے گرفتار مسلح شخص کو ہتھیار رکھنے کے الزامات کا سامنا

ویب ڈیسک— امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی کے قریب ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ سے گرفتار کیے گئے شخص کو دو بندوقیں اور گولیاں برآمد ہونے پر ہتھیاروں سے متعلق قوانین کے تحت الزامات کا سامنا ہے۔ حکام کے مطابق 49 سالہ شخص لاس ویگاس کا مزید پڑھیں