ویب ڈیسک—امریکہ نے اسرائیل کو جدید میزائل ڈیفینس سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جسے آپریٹ کرنے کے لیے 100 امریکی اہلکار بھی روانہ کیے جائیں گے۔ گزشتہ برس حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد شروع ہونے والی جنگ میں یہ پہلا موقع ہے جب امریکی اہلکار اسرائیل میں تعینات کیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
کاملا ہیرس کی صحت ‘بہترین’ ہے: ذاتی معالج کا خط
ویب ڈیسک — ڈیموکریٹک صدارتی اُمیدوار کاملا ہیرس کے ذاتی معالج نے صدارتی منصب سنبھالنے کے لیے کاملا کو ‘ذہنی اور جسمانی طور’ پر مکمل فٹ قرار دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ہفتے کو اُن کے ذاتی معالج کی جانب سے جاری کیے گئے خط میں کاملا ہیرس کا طبی مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: ایریزونا کے ووٹروں کا بڑا مسئلہ امیگریشن
No media source currently available
امریکی انتخابات: الیکشن کی ساکھ پر شبہات ہو سکتے ہیں؟
No media source currently available
امریکی انتخابات: امریکہ میں واحد غالب مذہب کے حامی ووٹر
No media source currently available
طوفان ’ملٹن‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
ویب ڈیسک __ سمندری طوفان ملٹن بدھ کو امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر خلیج میں واقع ٹیمپا بے سے ٹکرا گیا ہے۔ حکام نے ابتدائی طور پر اس کو کیٹیگری تھری کا طوفان قرار دیا ہے۔ فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں لگ بھگ 160 کلو میٹر کی انتہائی تیز ہوائیں چل رہی ہیں جب مزید پڑھیں
فلوریڈا: طوفان ‘ملٹن’ سے نظامِ زندگی متاثر
امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے بدھ کی شب سمندری طوفان ملٹن ٹکرا گیا ہے۔ طوفان کے دوران 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ تیز ہواؤں کے سبب بجلی کا نظام شدید متاثر ہوا ہے۔ امریکہ کے ‘نیشنل ویدر سروس’ نے کہا ہے کہ فلوریڈا میں سینٹ پیٹرزبرگ مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: نتائج کی ساکھ پر شبہات ہو سکتے ہیں؟
No media source currently available
سمندری طوفان ملٹن، فلوریڈا کے قریب، انخلا کا وقت بہت کم رہ گیا
ویب ڈیسک — امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے ٹیمپا بے میں کیٹیگری 4 کے سمندری طوفان ملٹن کے آج بدھ کی رات ٹکرانے کا امکان ہے۔ ٹیمپا بے علاقے میں 33 لاکھ کے قریب افراد مقیم ہیں جنہیں حکام کی جانب سے انخلا کی ہدایت کی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق ملٹن طوفان کی شدت مزید پڑھیں
امریکہ: الیکشن والے دن حملے کی مبینہ منصوبہ بندی کرنے والا افغان شہری گرفتار
ویب ڈیسک__امریکہ کے تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ایک افغان شہری کو گرفتار کیا ہے جس کے بارے میں حکام نے بتایا ہے کہ وہ شدت پسند تنظیم داعش سے متاثر تھا اور امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ امریکہ کے محکمۂ مزید پڑھیں