امریکہ نے سیکیورٹی بڑھانے کے لیے مشرق وسطیٰ میں چند ہزار اضافی فوجی بھیجے ہیں: پینٹا گون

ویب ڈیسک —  امریکہ محکمہ دفاع نے پیر کو کہا ہے کہ سیکیوریٹی کو مضبوط بنانے اور اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل کے دفاع کے لیے تیار رہنے کے لیے "چند ہزار” اضافی فوجی مشرق وسطیٰ بھیج رہے ہیں۔ پینٹاگون کی پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ موجودگی میں یہ اضافہ مزید پڑھیں

جمی کارٹر کی 100 ویں سال گرہ: مونگ پھلی کے کسان جو امریکہ کے صدر بنے

ویب ڈیسک __اٹلانٹا کے تاریخی ہال فوکس تھیٹر میں اتوار کو ہونے والی یہ تقریب اپنے موقعے کے اعتبار سے شان دار تھی۔ اس کے مہمان ہزاروں میں تھے اور یہاں کئی فن کاروں نے اپنے فن کا بھرپور مظاہر کیا۔ یہ تقریب امریکہ کے صدر جمی کارٹر کی سال گرہ کے لیے منعقد کی مزید پڑھیں

سوئنگ اسٹیٹ میں ٹرمپ کی انتخابی ریلی، تارکینِ وطن پر تنقید

ویب ڈیسک—امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو ریاست پینسلوینیا میں انتخابی مہم کے دوران خطاب میں غیر قانونی تارکینِ وطن پر تنقید کی۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ریاست پینسلوینیا صدارتی الیکشن میں سوئنگ اسٹیٹ ہے جہاں ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم میں ایک ماہ کے دوران چوتھی بار خطاب کیا مزید پڑھیں

امریکی قیادت والے اتحاد کے عراق سے چلے جانے کا معاہدہ، انخلا مکمل ہوگا یا جزوی؟

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعے کو عراقی حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت عراق میں امریکی قیادت والے اتحاد کے عراق میں فوجی مشن کو اگلے سال تک مکمل کر لیا جائے گا۔ یہ مشن داعش یا اسلامک اسٹیٹ گروپ کے خلاف امریکہ کے ساتھ مل کرلڑنےکا تھا۔ مزید پڑھیں

امریکہ:بولٹن کے قتل کی سازش  کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کیلئے معلومات کی فراہمی پر 2 کروڑ ڈالر انعام کی پیشکش

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس کے سابق عہدے دار جان بولٹن کے قتل کی سازش کے پیچھے مبینہ ایرانی ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کی اطلاع دینے پر دو کروڑ ڈالر ( 20 ملین ڈالر) کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ امریکی حکام نے اگست 2022 میں کہا تھا کہ مزید پڑھیں

امریکہ:بولٹن کے قتل کی سازش  کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کیلئے معلومات کی فراہمی پر 20 کروڑ ڈالر انعام کی پیشکش