ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے لے کر جو بائیڈن کے وائٹ ہاؤس تک, چین کے بارے میں امریکہ کی پالیسی میں زیادہ تر تسلسل ہی رہا ہے۔ کہ امریکہ کی سب سے زیادہ مسابقت چین کےساتھ ہے۔ لیکن اب آئندہ صدارتی امیدواروں کاملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کےموقف میں کچھ فرق ہے۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ نے ایک سال میں اسرائیل کی فوجی امداد پر17 ارب 90 کروڑ ڈالر خرچ کیے: رپورٹ
امریکہ غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کی فوجی امداد پر لگ بھگ 17 ارب 90 کروڑ ڈالر خرچ کر چکا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے ’کوسٹ آف وار‘ پروجیکٹ کے تحت اسرائیل پر حماس کے حملے کو ایک برس مکمل ہونے پر مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: ٹرمپ اور ہیرس کی انتخابی مہم میں تیزی
No media source currently available
صاف توانائی کی بڑھتی طلب: امریکہ بند جوہری بجلی گھر دوبارہ چلائے گا، علی زیدی
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس کے موسمیاتی تبدیلی کے مشیر, علی زیدی نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کاربن اخراج سے پاک بجلی بنانے کی طلب کو پورا کرنے کے لیے ملک میں بند کیے گئے جوہری توانائی کے بجلی گھروں کو دوبارہ چلانے پر کام کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں
فلسطینیوں کے حقوق کی بات ہو تو امریکی یونیورسٹیاں حق آزادی کو دباتی ہیں؛ ایف ون ویزا اسٹوڈنٹس
واشنگٹن ڈی سی — رواں برس اپریل کے بعد کئی امریکی یونیورسٹیوں میں غزہ جنگ بندی اور اسرائیل سے سرمایہ ہٹانے کے مطالبات کے لیے مظاہرے کیے گئے تھے۔ اس احتجاج کے دوران کئی یونیورسٹیوں میں طلبا کے پولیس کے درمیان افراتفری کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے اور پولیس کی جانب 31 سو کے مزید پڑھیں
فلسطینیوں کے حقوق کی بات ہو تو امریکی یونیورسٹیاں حق آزادی کو دباتی ہیں؛ ایف ون ویزا اسٹوڈنٹس
واشنگٹن ڈی سی — رواں برس اپریل کے بعد کئی امریکی یونیورسٹیوں میں غزہ جنگ بندی اور اسرائیل سے سرمایہ ہٹانے کے مطالبات کے لیے مظاہرے کیے گئے تھے۔ اس احتجاج کے دوران کئی یونیورسٹیوں میں طلبا کے پولیس کے درمیان افراتفری کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے اور پولیس کی جانب 31 سو کے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: لیم ڈک سیاستدان کسے کہتے ہیں؟
No media source currently available
ٹرمپ کا اسی مقام پر خطاب جہاں قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے تھے
امریکہ کے سابق صدراور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست پینسلوینیا کے شہر بٹلر میں اسی مقام پر خطاب کیا ہے جہاں جولائی میں قاتلانہ حملے میں وہ زخمی ہوگئے تھے۔ سابق صدر کا خطاب سننے کے لیے بڑی تعداد میں ان کے حامی جمع ہوئے تھے۔ خطاب سے قبل انہوں مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: گن کنٹرول کا موضوع کتنا اہم ہے؟
No media source currently available
امریکی انتظامیہ کے مسلم، عرب، فلسطینی امریکیوں کے ساتھ رابطے؛ اہم رہنماؤں کو نہ بلانے پر تنقید کا سامنا
امریکہ کی بڑی مسلم، عرب تنظیموں اور فلسطینیوں کے حامی گروہوں نے گلہ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں تنازع کے حل کے لیے نائب صدر کاملا ہیرس کے دفتر کی جانب سے کمیونٹی سے رابطوں میں اُنہیں نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ امریکہ کی نائب صدر اور آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات مزید پڑھیں