بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط پوری نہ ہونے پر معاہدہ قبل از وقت ختم ہونے کا خدشہ

وفاقی بجٹ میں آئی ایم ایف کی تمام شرائط نا ماننے کے باعث قرضے کے معاہدے کے مستقبل پر سوالات اٹھنے لگے۔تاہم وقت سے پہلے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ختم ہونا پاکستان کے لیے کوئی نئی بات نہیں،، اس سے قبل 21 مرتبہ قرض لینے کے معاہدے ہوئے،، لیکن صرف صرف 7 پروگرام مزید پڑھیں

مدرسہ میں‌طالب علم سے بدفعلی کا الزام ، مولوی عزیز الرحمان گرفتار

عامر حسینی چیف رپورٹر ساؤتھ پنجاب دیوبندی فرقے کی نمائندہ سیاسی تنظیم جمعیت علمائے اسلام لاہور کے سینئر نائب امیر اور لاہور میں واقع دیوبندی مدرسہ منظور الاسلام میں شعبہ حدیث کے سربراہ مولوی عزیز الرحمان نے مدسہ کے ایک طالب علم کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی وڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے کے بعد مزید پڑھیں

زلفی بخاری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کے برانڈ ہیں۔

زلفی بخاری نے کہا استعفیٰ کے بعد میری جب بھی وزیراعظم سے بات ہوئی انکوائری کی کوئی بات نہیں ہوئی وزیر اعظم عمران خان ہر معاملے میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہیں میں اگر استعفیٰ نہ دیتا تو میڈیا وزیر اعظم کے پرانے کلپس نکال کر بار بار چلاتی۔ وزیر اعظم عمران خان نےکہاتھااحتساب سب مزید پڑھیں

کراچی میں پی ٹی آئی لیبر ڈویژن کے صدر پر مبینہ حملہ گولی کا کوئی خول نہیں‌ملا

کراچی میں گلشن معمار افغان بستی کے قریب کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف منگھوپیر لیبر ڈویژن کے صدر عیسیٰ خان اور اہلیہ زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کےواقعے میں چھ ماہ کا بچہ محفوظ رہا زخمیوں کو طبی امداد کیلئے گلشن اقبال میں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمی عیسیٰ خان کے مطابق مزید پڑھیں

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد میں 48 واں یوم تاسیس منایا گیا

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے اپنا 48 واں یوم تاسیس پورے جوش و ولولہ کے ساتھ منایا۔ قومی اور بین الاقوامی امور پر معروضی تجزیہ فراہم کرنے اور امن کے امور پر عوام کی تفہیم کو بڑھانے کے اپنے کام کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ مزید پڑھیں

کراچی میں سروس روڈ پرقائم نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم برقرار

کراچی میں سروس روڈ پرقائم نسلہ ٹاور کو گرانے کے خلاف درخواستیں مسترد۔ سپریم کورٹ نے عمارت کو فوری منہدم کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کراچی میں ساری چائنہ کٹنگ اسی طرح ہو رہی ہے۔ زمین کچھ ہوتی ہے، قبضہ اس سے زیادہ کر لیا جاتا ہے۔۔سپریم کورٹ کراچی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نےالہ دین پارک اور پویلین کلب کوسات دن کی مہلت

سپریم کورٹ نےالہ دین پارک سے پویلین کلب اور 450 دوکانیں مسمار کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی سپریم کورٹ میں حکام کی جانب سے تصاویر پیش کی گئی وہ صرف آپ نے دیواروں میں چھید کئے ہیں جبکہ آپکو دوکان اور پولین کلب مکمل مسمار کرنے کا کہا گیا تھا اس پر مزید پڑھیں

جولائی میں دسویں کے فوری بعدنویں،اگست میں بارہویں کےبعدفرسٹ ائر امتحانات کا فیصلہ

سندھ میں جولائی میں دسویں کے فوری بعد نویں اور اگست میں بارہویں کے فوری بعد فرسٹ ائر کے امتحانات ہوں گے۔میٹرک اور انٹر میں اختیاری مضامین میں فیل طلبہ کوپاس کردیا جائے گا۔پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحان کی تاریخ اسکول خود طے کریں گے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے درمیان بجٹ اجلاس کے حوالے سے گفتگو ہوئی جس میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، شازیہ مری اور مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹرکے غیر ذمہ دارانہ رویے نےویکسینیشن کے عمل پر سوالات کھڑے کر دیے

مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں سے کورونا ویکسین کی قلت اور بغیر ویکسینیشن کے نادرا ریکارڈ میں لوگوں کے جعلی اندراج کے مبینہ واقعات کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر اپنے مزید پڑھیں