فریال تالور کی نااہلی کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن نے 27 اکتوبر کو دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج اور رابعہ اظفر نے نا اہلی درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کی۔

ناشتہ دیر سے بنانے پر دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

بھاولنگر کی تحصیل ہارون آباد کے نواحی گاوں میں ناشتہ دیر سے بنانے پر دیور نے بھابھی کو فائر کر کےقتل کردیا۔ تھانہ صدر کے گاوں کی رہائشی پروین بی بی ناشتہ بنا رہی تھی کہ دیور دیور سے ناشتہ لیٹ ہونے پر تلخ کلامی ہوگئی طیش میں آکردیور صبح صادق نے فائر کردیا۔ بھابھی مزید پڑھیں

کیلی فور نیا کے کینو کی مانگ سب سے زیادہ

سرگودھا جسے کینو کی پیداوار کے لیے کیلیفورنیا کہا جاتا ہے۔جہاں کینو پک کر تیار ہو چکے ہیں۔ سرگودھا کا کینو اپنے ذائقے، خوشبو، لذت اور جوس کی مقدار کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ پنجاب میں ساڑھے چار لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر کینو کے باغات ہیں جس کا 80 فیصد مزید پڑھیں

وزرائے اعظم، فوجی سربراہان اور ججز کے تحائف کا ریکارڈ طلب

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزرائے اعظم، فوجی سربراہان اور ججز کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے توشہ خانے کا گزشتہ 10سالوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا ہے۔ نور عالم خان نے کہا کہ ججز اور بیوروکریٹس سمیت تمام افرادکو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ پیش مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس پھر نکل آیا

نیشنل پولیو لیبارٹری کی بنوں کے ماحولیاتی سیمپل میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ بنوں کے علاقے مسلم آباد سوکڑئی کے سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بنوں کے ماحولیاتی سیمپل میں وائلڈ پولیو وائرس ون موجود ہے۔ رواں سال بنوں کے سیوریج میں گیارہویں بار پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ بنوں مزید پڑھیں

کراچی کا موسم دن میں خشک راتیں سرد ہوں گی

محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 3 روز کے دوران کراچی کا موسم دن کے وقت خشک اور راتیں سرد رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں غیرفعال رہے گی۔ کراچی بلوچستان کی شمال مشرقی ہواوں کے زیر اثر رہے گا۔ 3 روز کے مزید پڑھیں

حیدرآباد سکھر وے موٹر وے بنانے کی تیاریاں

حیدرآباد سکھر وے موٹر وے کا سنگ بنیاد کل رکھا جائے گا۔ سنگ بنیاد وزیراعظم شہباز شریف رکھیں گے۔ایم سکس موٹروے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کل حیدرآباد ائیر پورٹ پر منعقد ہوگی۔ تقریب میں وفاقی وزیر اسد محمود ، وفاقی وزیر امین الحق اور وزیر اعلی سندھ بھی شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لےلیا

الیکشن کیشن نے سابق وزیراعظم اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لےلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیمرا سےگزشتہ روزکی تقریرکا سکرپٹ مانگ لیا۔الیکشن کمیشن نے پیمرا کوآج عمران خان کی تقریرکااسکرپٹ فراہم کرنےکی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن آرٹیکل 204 کےتحت عمران خان کیخلاف کارروائی کرسکتا ہے۔ عمران خان مزید پڑھیں

نئے ایس ایچ او کا تھانے میں نوٹوں کی برسات سے استقبال

منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ میں نئے ایس ایچ او کی تعیناتی پر تھانے کے عملے نے انوکھا استقبال کیا۔ ایس ایچ او کی بینڈ باجوں اور ڈھول کے ساتھ تھانے میں انٹری اہلکار نوٹ نچھاور کرتے رہے۔تھانہ بھاگٹ کے ایس ایچ او کی تعیناتی پر تھانے کا عملہ خوشی سے جھوم اٹھا۔ ایس ایچ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے حلف نامہ کارکردگی اور تفصیلات سے مشروط کردیا

الیکشن کمیشن نے امیدواروں کیلئے کاغذات نامزدگی کے ساتھ نیا حلف نامہ لازمی قرار دے دیا اب حلف نامہ میں زیر کفالت افراد کے مکمل کوائف دینا ہوں گے. زیر کفالت افراد کے نام اثاثوں کی تفصیلات بھی فراہم کرنا ہوں گی. بطور رکن اسمبلی ماضی میں کیا کارکردگی دکھائی بیان حلفی میں تفصیلات مانگ مزید پڑھیں