دنیا میں بڑے بڑے عاشق پائے گئے ہیں۔ فرہاد ، شیریں ، لیلیٰ مجنوں ، رومیو جولیٹ اور ناجانے کون کون ۔ سب عاشقوں میں ایک بات مشترک رہی ۔ تمام نے اپنی اپنی محبتتوں کے لیے کیں بڑی بڑی باتیں ۔۔ آسمان سے تارے توڑ لاوں گا، محبت میں کچھ بھی کر گزروں گا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
سندھ کے ضلع دادو میں وبائی امراض 32 بچے ہلاک
دادو میں سیلاب کے بعد پھیلنے والے وبائی امراض پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا۔ تحصیل جوھی کے گاوں بکھر جمالی میں وبائي امراض کالی خانسی، ملیریا اور ڈینگی سے 32 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔ دو ماہ کے دوران تحصیل جوہی میں مرنے والوں کی تعداد 67 ہوگئی ہے۔ علائقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
سینٹورس مال پھر سیل کردیا گیا
سی ڈی اے نے اسلام آباد کے معروف سینٹورس مال کو ایک بار پھر سیل کردیا ہے۔ سی ڈی اے شعبہ بلڈنگ کنٹرول کی ٹیموں نے گزشتہ رات سینٹورس مال کو سیل کیا۔ سینٹورس مال کو بلڈنگ ریگولیشنز کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا۔ سینٹورس مال انتظامیہ نے بینکوں سے بیسمنٹ اور پارکنگ میں مزید پڑھیں
بھارت نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں راستہ روک دیا
ٹی ٹونٹی بلاٸنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کا معاملہ بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث کھٹائی میں پڑھ گیا،، پاکستان بلاٸنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے نہ مل سکے۔ بلاٸنڈ کرکٹ ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہوگا. افتتاحی تقریب بھارتی شہر دہلی میں منعقد ہوگی. بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے مزید پڑھیں
کورونا کے 24 مریضوں کی حالت تشویش ناک
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے کورونا کے 39 کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 61 فیصد رہی، ملک بھرمیں کورونا کے 24 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کیجانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 6 ہزار 351 ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں
آج کہاں بارش اور برف باری ہوگی؟
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تا ہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش اوربرفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنےکی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج مزید پڑھیں
انگلینڈ کے اسٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
انگلینڈ کے فاسٹ بالر اسٹون پاکستان کے خلاف کھیلی جانے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہوگئے۔ لیام لونگ اسٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ لیام لونگ اسٹون دائیں گھنٹے کی انجری کا شکار ہوگئے۔ لیام لونگ اسٹون منگل کو انگلینڈ واپس روانہ ہوجائیں گے۔ لیام لونگ اسٹون کا ری مزید پڑھیں
ٹانک میں سہولیات کی عدم فراہمی پر ہڑتال
ٹانک سے توقیر زیدی ٹانک میں بجلی پانی صحت سیورج نظام اور سڑکوں کی عدم موجودگی پر شہری ٹانک ایکشن کمیٹی کی قیادت میں سڑکوں پر نکل آئے۔ ڈپٹی کمشنر متعلقہ حکام صوبائی حکومت اور منتخب عوامی نمائندوں کے خلاف شدید نعرہ بازی کشمیر چوک کو بلاک کردیا گیا کئی گھنٹوں تک ہزاروں گاڑیاں پھنسی مزید پڑھیں
مری کے ہوٹل میں ہیٹر کے دھوئیں سے 3 دوست انتقال کرگئے
نیومری ایکسپریس وے ڈنہ کے مقام پر ایک ہوٹل میں گیس ہیٹر جلاکرسونے والے تین دوست ابدی نیندسوگئے چوتھے ساتھی کو نیم بیہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیا۔ جان کی بازی ہارنے والے تینوں نوجوانوں کے لواحقین نے پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کے لاشیں ہمارے حوالے کی جائیں۔ مزید پڑھیں
معذور افراد کے عالمی دن پر تقریبات
معذور افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج معذوروں کا دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد معذور افراد کی مختلف شعبوں میں شمولیت کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ صحت اور تندرستی اللہ تعالی کی بڑی نعمتوں میں شامل ہیں۔ زندگی کی مشکل کا ان سے پوچھیں مزید پڑھیں