سینیٹ کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلاول مقابلہ منتخب ہوگئے۔ ایم کیو ایم نے اپنے تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی سینیٹ کی مصطفٰی کھوکھر کے استعفی کے بعد ہونے والی خالی نشست پر ضمنی انتخابات میں بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
پی ٹی آئی لانگ مارچ حملہ کیس دوبارہ زندہ ہوگیا
لانگ مارچ حملہ کیس کے سلسلے میں بنائی گئی جے آئی نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی قیادت میں حملہ کی جگہ کا معائنہ کیا۔ فرانزک ٹیم اور تکنیکی ماہرین کی موجودگی شواہد کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ حملے کے روز سیکورٹی پر موجود اہلکاروں کو دوبارہ انہی مقامات پر تعینات مزید پڑھیں
بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ کے کیس کا کیا ہوگا؟
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں شعیب شیخ اور دیگر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 7 دسمبر تک ملتوی کردی۔ شعیب شیخ کی جانب سے ایف آئی اے کے پرائیویٹ پراسیکیوٹر کے خلاف درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کردیے۔ کیس میں شعیب شیخ کے شریک سزا یافتہ مجرم نائجل مزید پڑھیں
عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی
عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست 8 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ عمران خان کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کرلی گئیں۔ عمران خان نے الیکشن کمیشن سے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مزید پڑھیں
جی ڈی اے پیپلز پارٹی کا صفایا کردے گی،صدرالدین راشدی
گرینڈ دیموکریٹک الائنس ( جی ڈی اے ) کے چیف کوآرڈینیٹر اور پاکستان مُسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدرالدین شاہ راشدی نے آج کراچی میں جی ڈے اے کے ایک اجلاس میں پیشنگوئی کی ہے کہ آئندہ انتخابات اگر شفاف ہوئے تو جی ڈی اے پیپلز پارٹی کا سندھ سے صفایا کر دیگی مزید پڑھیں
ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 79 پیسے فی کلو اضافہ
11.8 کلو گرام کا گھریلوں سلینڈر 139 روپے مہنگا کر دیا گیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایل پی جی کی نئی قیمت 215 روپے 95 پیسے فی کلو گرام مقرر کی گئی ہے۔ 11.8 کلو گرام گھریلوں سلینڈر 2548 روپے مقرر کی گئی ہے۔
پاکستانی طلبا کے لئے چینی یونیورسٹی سے ای کامرس ترببت
لان ژو (شِنہوا) نیٹ ورک کے دوسرے سرے سے تالیوں کی گو نج میں وو وین ینگ اپنے کمپیوٹر کے سامنے موجود لیکچر شروع کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔ ان کی گزشتہ کلاسوں کے برعکس اس بار ان کے طالب علم پاکستانی ہیں۔ چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو میں واقع لان ژو ریسورسز اینڈ مزید پڑھیں
پاکستان انگلینڈ کی ٹیموں کا ٹیسٹ میں کیا ریکارڈ رہا؟
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک 85 ٹیسٹ میچز کھلیے گئے ہیں۔ 85 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کو 25 اور پاکستان کو 21 میں فتح حاصل ہوئی۔ اس طرح 39 میچز بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے۔ پاکستان انگلینڈ کے درمیان پاکستان میں آخری بار 2005/6 میں ٹیسٹ سریز کھیلی گئی۔ پہلا ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان سمیت بیشتر کھلاڑی بیمار پڑگئے
پاکستان کے دورہ پر آئی ہوئی انگلینڈ ٹیم کو اسلام آباد کا خوشگوار موسم راس نہ آیا۔ اسکواڈ کے متعدد کھلاڑی وائرل انفیکشن کا شکار ہوگئے ہیں۔ طبعیت خراب ہونے پر مینجمنٹ نے کھلاڑیوں کو آرام کا مشورہ دے دیا۔ انگلینڈ اسکواڈ کے تیرہ سے چودہ کھلاڑی پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیں گےکھلاڑیوں کا مزید پڑھیں
قصور میں شیر اور بچوں کی آمد پر خوف و ہراس
قصور کے نواحی گاؤں متہ میں بھٹہ خشت کے قریب سے شیر اور اس کے بچے نکل آئے۔ شیر اور بچوں کو دیکھ کر علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق طارق نامی شخص اینٹیں بنارہا تھا کہ شیر بچوں سمیت آ گیا۔ طارق کے شور پر شیر بچوں سمیت بانس مزید پڑھیں