پاکستان میں شوال کے چاند کی رویت کسی بھی حصے سے نہیں ملی لہزا عید الفطر جمعہ 14 مئی کو منائی جائے گی۔ رمضان کے آغاز میں یہی پیش گوئی کی گئی تھی کہ اس مرتبہ پورے 30 روزے ہوں گے۔ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اس مرتبہ عید الفطر کی چھٹیاں ایک مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
بیوروکریسی: کون ہیرو کون ہیروئین؟
سیدفخرکاکاخیل اگر آپ کی عمر ویکسین لگانے کی ہے تو آپ کو یقیناً پاکستان کی بیوروکریسی کے مزاج کا بھی پتا ہوگا اور آپ کو “شہنشاہ” نامی بالی ووڈ فلم بھی یاد ہوگی۔ لیکن اس پر بات کرنے سے پہلے جیسے کہ گزشتہ کالم میں ذکر ہوا تھا پروٹوکول کا اور اس کے بعد سوشل مزید پڑھیں
نامور ماہر امراض نسواں ڈاکٹر فریدون سیتھنا کراچی میں گزر گئے
رپورٹ عامر حسینی اس ہفتے کئی ایک عالی دماغ گزر گئے۔ اردو ادب و تنقید سے وابستہ دلّی میں مقیم شمیم حنفی چلے گئے۔ پھر خبر آئی کہ کراچی میں نامور ماہر امراض نسواں و ماہر وضع حمل /قبالت گیری (آبسٹریشن) ڈاکٹر فریدون سیتھنا بھی فوت ہوگئے۔ شمیم حنفی کو تو اردو دنیائے ادب کے مزید پڑھیں
کراچی میں جگہ جگہ رینجرز اور پولیس، شہری پھر بھی لوٹے جارہے ہیں
تحریر بتول فاطمہ کراچی میں ایک بار پھر سے راہ زنی اور گاڑیاں چوری کے واقعات بڑھ گئے ہیں۔ جگہ جگہ شہر میں رینجرز، پولیس اور رضاکار موجود ہیں۔ گاڑیوں کی چیکنگ بھی بھرپور کی جارہی ہے لیکن شہریوں کو لٹنے سے کوئی نہیں بچا پارہا ہے۔ رینجرز اور پولیس کی موبائلیں ہر جگہ دیکھائی مزید پڑھیں
والدین کو گھر سے باہر نکالنا قابل جرم سزا ہو گی
صدر پاکستان نے عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل89 کے تحفظ والدین آرڈیننس 2021 جاری کردیا ہے جس کے تحت والدین کو گھروں سے نکالنا قابل جرم سزا ہوگی۔ صدر پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اس آرڈیننس کا مقصد بچوں کی جانب سے والدین کو زبردستی گھروں سے نکالنے کے خلاف تحفظ فراہم کرنا مزید پڑھیں
بھارت مقبوضہ کشمیر کا جغرافیہ تبدیل کرنے میں مصروف، اقوام متحدہ
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں ڈیمو گرافی تبدیل کرنے سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ بھارت کی مودی سرکار مقبوضہ کشمیر کی ڈیمو گرافی تبدیل کرنے میں مصروف ہے۔ ستمبر 2020ء تک ہندوستان نے ایک لاکھ چوالیس ہزار سے زیادہ ہندوؤں کو کشمیر کا ڈومیسائل دیا۔ ہندوستان نے مقامی 377,683مسلمان کشمیریوں مزید پڑھیں
بحریہ ٹاؤن اور سندھ حکومت کے خلاف اسمبلی میں قرار داد جمع
سندھ حکومت کی جانب سے ملیر کی زمینیں بیچنے کے معاملہ پر تحریک انصاف نے بحریہ ٹاؤن اور سندھ حکومت کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ قرارداد سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے جمع کرائی۔ پارلیمانی لیڈر بلال غفار، جمال صدیقی ارسلان تاج، ملک شہزاد اعوان اور دیگر بھی مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے سابق سربراہ کرامت رحمن نیازی انتقال کر گئے
پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل کرامت رحمٰن نیازی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ایڈمرل کرامت رحمٰن نیازی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایڈمرل کرامت رحمٰن نیازی نے 1951 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل مزید پڑھیں
عمران خان کو لانے والے بھی پریشان کچھ انہونی جلد متوقع
پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہاہے۔یہ 2021 کا سال خطرناک ہے یہ پیشنگوئی منظور وسان نے کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کے عمران خان کو لانے والے بھی پریشان ہیں۔ اور عمران خان خود بھی پریشان ہے۔ دیکھنا عمران خان اچانک اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر دے مزید پڑھیں
پی ایس ایل کا انعقاد کورونا نے خطرے میں ڈال دیا
کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے پی ایس ایل فرنچائز نے اپنے چھٹے ایڈیشن کے میچ جو باقی رہے گئے تھے وہ کراچی سے دبئ منتقل کرنے کی درخواست کرتے ہوئے تمام فرنچائزز نے گورننگ کونسل کا اجلاس کرنے کی درخواست کی ہے۔ جو 23 مئ سے تمام کرکٹرز کو کراچی میں مزید پڑھیں