چیف رپورٹر ساؤتھ پنجاب ریڈر تھانہ اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ سرکل خانیوال عبدالوحید رشوت ستانی کے الزام پر عہدے سے ہٹادیا گیا۔ انسداد رشوت ستانی ایکٹ کے تحت انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان ریجن حیدر عباس وٹو کی انکوائری نمبر 272/20 میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس اور محکمہ تعلیم خانیوال کے مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
سید قمر عباس شہید پی پی پی کی درخشاں تاریخ کا تابناک باب
تحریر عامر حسینی آج 6 مئی سید قمر عباس کی برسی ہے جو پاکستان پیپلزپارٹی کے پشاور سے تعلق رکھنے والے ملک گیر شہرت کے حامل جیالے کارکن تھے۔ آج کے دن وہ پشاور شہر میں اپنے بھتیجے انور علی اخوندزادہ کے ساتھ موٹر سائیکل پہ جاتے ہوئے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے مزید پڑھیں
سنار نے اپنی ہی دوکان میں سونا غائب کر کےچوری کا ڈرامہ رچایا
کلفٹن تین تلوار گلف شاپنگ مال میں جیولری کی شاپ زیور کولیکشن کی کی دوکان پہ چوری کی واردات ہوئی جسے بہت بڑی چوری کہا گیا۔ جسمیں کہا گیا۔ 12 کلو سونے کی چوری ہوئی ہے۔جب کراچی کی انویسٹیگیشن پولیس نے فوری کاروائ کی اور کاروائ کے دوران جس کو گرفتار کیا ۔ ملزم آصف مزید پڑھیں
بشری انصاری کی بہن سنبل شاہد کا کورونا سے انتقال، والدہ بھی علیل
نامور آرٹس بشری انصاری کی بہن کورونا وائرس کا شکار ہو کر کراچی میں انتقال کر گئیں۔ پچھلے دنوں بشری انصاری نے بہن اور واپسی کے کیے دعائے صحت کی اپیل کی تھی۔ والدہ کی حالت بھی ٹھیک نہیں ہے کورونا کی وبا نے کئی ہنستے بستے خاندانوں کو اجاڑ دیا ہے۔ شہریوں کو بھی مزید پڑھیں
وادی لیپہ میں 18 انچ تک برفباری، دارلحکومت سے رابطہ منقطع
لیپہ سے راجہ قیصر لیپہ میں گزشتہ دو دن سے مسلسل برف باری کا سلسلہ جاری ہے. برفباری کے باعث وادی لیپہ کا زمینی رابطہ دارالحکومت سے منقطع ہوگیا ہے. وادی لیپہ کے شہری علاقوں میں 8 انچ تک برف باری اور پہاڑوں پر 18 انچ تک برفباری ریکارڈ کی گئی ہے. شدید برفباری کے مزید پڑھیں
مرزا محمد آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے
حکومت کےامیدوار مرزا محمد آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ(پی ڈی ایم) کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے امیدوار مرزامحمد آفریدی کے درمیان مقابلہ ہوا،حکومتی امیدوار مرزا محمد آفریدی نے 54 ووٹ حاصل کر کے اپوزیشن امیدوار مولانا مزید پڑھیں
مریم کو کچھ ہوا تو ہم پیپلز پارٹی کی طرح پاکستان کھپے کا نعرہ نہیں لگائیں گے، جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کو متنازع بیان کے بعد تنقید کا سامنا ہے. جاوید لطیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر خدا ناخواستہ مریم نواز شریف کو کچھ ہوا تو ہم پیپلز پارٹی کی طرح پاکستان کھپے کا نعرہ نہیں لگائیں گے۔ میاں جاوید مزید پڑھیں
حکومت نے ایک ماہ میں 207 ارب کے نوٹ چھاپ دیے پیٹ پھر بھی نہ بھرا
حکومت کے اخراجات اتنے بڑھ گئے کہ اربوں روپے کے قرضے بھی کم پڑ گئے، نئے نوٹ چھاپنا پڑے، ایک ماہ میں 207 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کیے گئے، ملک میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت ملکی تاریخ میں پہلی بار 6 ہزار 885 ارب روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ مزید پڑھیں
جہانیاں میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 10 زخمی
جہانیاں سے عثمان بشیر جہانیاں میں باراتیوں سے بھری کو حادثہ پیش آیا ہے. خانیوال روڈ پر باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی. حادثے میں 10 افراد زخمی ہوگئے. زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال جہانیاں منتقل کردیا گیا ہے. بس باراتیوں کو سیالکوٹ سے بہاولپور لے کر جارہی تھی No related posts.
اسلام آباد میں کورونا کی تشویشناک صورتحال، 3 سیکٹرز سیل کردیے گئے
اسلام آباد میں ایک دن میں 345 کورونا کیسز رپورٹ ہونےکےبعد ضلعی انتظامیہ نےآئی ایٹ 4،ایف الیون 1 اورآئی 10 ٹو سب سیکٹرز کو آج رات سے سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی سی اسلام آباد کےمطابق شہر میں کھلے مقامات پر 300 افراد کے اجتماع پر صرف 2 گھنٹے کی اجازت ہوگی۔ دفاتر مزید پڑھیں