خان عبدالولی خان کی شریک حیات اور اے این پی کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان رضائےالہی سےانتقال کرگئی ہے نماز جنازہ شام چھ بجے ولی باغ چارسدہ میں اداکی جائےگی بزرگ سیاست دان شوگر،دل کے عارضہ میں مبتلاتھیں ایک بار رکن قومی اسمبلی و 3 بار ممبرصوبائی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
عید پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی گڈاپ فارم ہاؤس سے لڑکیوں سمیت 19 افراد گرفتار
عید کی چھٹیوں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے رائج ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ گڈاپ فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی منعقد کرنے والے شخص سمیت 19 مہمان گرفتار کر لیے گئے۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کا کہنا ہے گرفتار افراد میں 07 مزید پڑھیں
کورونا کے پیش نظر سندھ کے تمام تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رہیں گے
محکمہ سندھ نے تمام تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ آن لائن کلاسز اور دیگر ذرائع جن سے تعلیمی سلسلہ ہے وہ جاری رہیں گے۔ اسی طرح تعلیمی اداروں کے سربراہان کچھ اساتذہ اور غیر تدریسی اسٹاف کو بلا سکیں گے۔ مزید پڑھیں
طوفان بارش برسانے والے نظام میں تبدیل، کراچی میں 4 روز شدید برسات کا امکان
بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن طوفان میں تبدیل ہوگیا۔ طوفان کراچی سے1460 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ طوفان کے ہمراہ 70 سے 100کلومیٹر رفتار کی ہوائیں چل رہی ہیں۔ طوفان توکتے اگلے 12 سے 18 گھنٹوں میں انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے اثرات کے سبب ٹھٹھ،بدین،میرپورخاص مزید پڑھیں
فلسطین کے عوام کی نسل کشی کے خلاف کراچی میں مظاہرہ
اسرائیل کی جانب سے فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ کراچی میں مجلس وحدت مسلمین نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرے میں بڑی تعداد لوگ شریک ہوئے۔ شرکا امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔ اسرائیل کی مزید پڑھیں
پنجاب میں دو عیدیں، نوشہرہ ورکاں میں بڑی تعداد نے نماز عید ادا کی
نوشہرہ ورکاں سے عمران حیدر بخاری پاکستان میں شوال کے چاند پر اختلاف زیادہ تر مرکز اور پشاور میں رہتا تھا جس کی وجہ سے خیبرپختونخوا کے علاقوں میں ایک روز پہلے یعنی سعودی عرب کے ساتھ عید منائی جاتی ہے۔ لیکن اس مرتبہ جس بھونڈے انداز سے عید کا اعلان رات ساڑھے گیارہ کیا مزید پڑھیں
کراچی والوں کی عید کی چھٹیاں کورونا اور گرمی نے برباد کر دیں
کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پہلی مرتبہ طویل چھٹیاں دی گئی ہیں۔ کورونا کے خوف کی وجہ سے شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے لیکن اب محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں پندرہ سے سترہ مئی کے درمیان موسم شدید گرم مزید پڑھیں
حکومت نے ایک روزہ کھا لیا تمام لوگ قضا رکھیں، مفتی منیب
رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ ایک روزہ کھا لیا گیا ہے۔ تمام لوگ روزہ کی قضا کریں حکومت کے کہنے پر روزہ نہیں چھوڑا جا سکتا۔ مفتی منیب الرحمن نے عید کی نماز کے خطبہ میں کہا سب کو قضا روزہ رکھنا پڑے گا۔ خیال رہے مرکزی مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہزارسے تجاوز کرگئی
این سی او سی کی جانب سےاعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 114 افراد جاں بحق جب کہ 3 ہزار 84 افراد کورونا وائرس شکار ہوئے۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہزار سے تجاوزکرگئی جس مزید پڑھیں
عید کی چھٹیوں کے دوران کراچی کا ساحل مکمل طور پر بند کردیاگیا
کراچی کے شہریوں کے لیے ساحلی مقام کو عید کی چھٹیوں کے دوران مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کے احکامات کے بعد پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا۔ پولیس نے سی ویو کو عوام کے لیے مکمل طور پر بند کرنا شروع کر ہے۔ سی ویو پر مزید پڑھیں