پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کا مشرق وسطیٰ کے امریکانا گروپ سے معاہدہ

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے ریسٹورینٹس گروپ امریکانا نے پنجاب سے ہنر مند افراد کو ملازمتیں دینے کے لیے پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے. معاہدے کے تحت گروپ کے امریکانہ گروپ کے تحت چلنے والے 1800 ریسٹورینٹس میں پنجاب سے افراد بھرتی کیے جائیں گے. امریکانا گروپ کی مزید پڑھیں

افسانہ اور افسانچہ میں کیا فرق ہے؟

محمد حمید شاہد کیا افسانہ اور افسانچہ دو الگ الگ اصناف ہیں؟ اگر ہیں تو ان کے فنی، ہیئتی اور تکنیکی امتیازات کیا ہیں؟جب جب یہ سوال سامنے آتا ہے ،میرا جواب ہوتا ہے، افسانچہ کوئی الگ صنف نہیں ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ افسانچہ اپنے اوپر غیر ضروری اختصارکی پابندی لگا کرہی اپنے تخلیقی مزید پڑھیں

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں عقائد کی بنیاد پر امتیازی سلوک میں اضافہ، رپورٹ

اسلام آباد :تعلیم اور عدم مساوا ت کے حوالے سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ملکی تعلیمی ادارے میں میں مذہب، عقیدے یا عقائد کی بنیاد پر تشو یشناک حد تک امتیازی سلوک پایا جاتا ہے ۔ یہ رپورٹ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) اور انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ ریسرچ مزید پڑھیں

اسلام آباد: تین جامعات کے طلباء رہائشی سیکٹر میں کرائے کے گھروں سے بے دخل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی تین بڑی جامعات کے طلبہ وطالبات نے وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کی جانب سے سیکٹر ای ایلیون کے رہائشی علاقوں سے بے دخل کیے جانے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ اسلام آباد کی بحریہ یونیورسٹی، ائیر یونیورسٹی اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور دیگر جامعات کے طلبہ وطالبات کا مزید پڑھیں

سٹوڈنٹ سوسائیٹی یا یونین؟

شبیر حُسین لدھڑ پاکستان کی جامعات میں 80 کی دہائی میں طلباء یونین پر پابندی کے بعد جامعات میں فرقہ ورانہ، قوم پرست اور مزہبی فسادات نے سر اٹھانا شروع کیا جو اب تک جاری ہےاور اب تک یہ فسادات ایک تناور درخت کی شکل اختیار کرچکے ہیں۔ملک کی بڑی جامعات میں اب تک مزہبی مزید پڑھیں

ہراسگی کے جھوٹے الزام پر استاد کی خودکشی، قصور وار کون؟

ترہب اصغر، بی بی سی پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے ایم اے او کالج میں انگریزی پڑھانے والے لیکچرر افضل محمود نے ایک خاتون طالب علم کی جانب سے ہراساں کرنے کے الزام اور تحقیقات کے بعد اس کے غلط ثابت ہونے کے باوجود انتظامیہ کی جانب سے تصدیقی خط جاری نہ مزید پڑھیں

سندھ کی 17 سرکاری جامعات میں ڈائیریکٹر فنانس کی تقرریاں مکمل

حکومت سندھ نے کئی برس کے تعطل کے بعدصوبے کی 17سرکاری جامعات میں ڈائریکٹر فنانس، ٹریژرار کی تقرریاں کردی ہیں۔ صوبے کی 17 جامعات میں گزشتہ کئی برس سے ایڈہاک بنیادوں پر ڈائریکٹر فنانس تعینات تھے یا جونیئر افسران ڈائریکٹر فنانس کے عہدے پر کام کررہے تھے ان 17 سرکاری جامعات میں ڈائریکٹر فنانس کی مزید پڑھیں

کراچی بورڈ: میٹرک میں سرکاری سکولوں کے صرف 9 فیصد طلباء پاس ہونے کا انکشاف

سندھ میں سرکاری اسکولوں پر اربوں روپے سالانہ کے اخراجات، طالبات کو وظائف اورپہلی سے دسویں جماعت کے طلبا و طالبات کودرسی کتابوں کی مفت تقسیم کے باوجودمیٹرک بورڈ کراچی کے نتائج نے سرکاری اسکولوں کے معیارکاپول کھول دیاہے۔ کراچی میں رواں سال 2019کے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سرکاری اسکولوں کے طلبہ کے انتہائی مزید پڑھیں