جی سی یونیورسٹی میں غیر ملکی گھوسٹ پروفیسرز کی بھرتیاں کیسے ہوئی؟

آمنہ مسعود: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں 2003ء سے 2013ء تک غیر ملکی پروفیسرز کی بھرتیوں میں گھپلے، اساتذہ کے فرضی ناموں پر تنخواہیں ادا کی جاتی رہیں، میگا کرپشن سیکنڈل نیب کو بھجوانے کی سفارش کی گئی ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی جانب سے جی سی یونیورسٹی لاہور کے عبد السلام سکول آف مزید پڑھیں

علامہ اقبال کی جذباتی عہد میں عشقیہ شاعری

اکمل سومرو اُردو کی عشقیہ شاعری میں حسن و جمال اور چاہنے والے کے جذبہ شوق وصال اور غم فراق کا ذکر آفاقی انداز میں کیا جاتا ہے۔ شاعر کے ذاتی حالات و واقعات اور تہذیبی پس منظر کی جھلک کلام میں ملتی ہے۔ علامہ محمد اقبال کے کلام میں برہمنیت، کاشمیریت، جمالیت، وطنیت، فطانت، مزید پڑھیں

ایچ ای سی بجٹ کٹوتی پر پنجاب یونیورسٹی اساتذہ کی احتجاجی ریلی

لاہور: ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے بجٹ میں 50 فیصد تک کٹوتی کے خلاف پنجاب یونیورسٹی اساتذہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا، یہ احتجاج اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے تحت کیا گیا. پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں ہونے والے اس احتجاجی مظاہرے میں مختلف شعبہ جات کے اساتذہ نے شرکت کی جب کہ صدر اے ایس مزید پڑھیں

مدارس سے پہلے ماڈرن اداروں کی اصلاح کریں: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ماڈرن تعلیمی اداروں میں مخصوص طبقات کے خاندانوں‌ کو تعلیم دی جاتی ہے اور یہاں پر عام پاکستانی کے لیے اعلیٰ تعلیم کے دروازے بند ہیں. یہ بات انھوں نے اسلام آباد میں آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہی. مزید پڑھیں

ٹوئٹر کمپنی کا سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: سماجی رابطوں کی بڑی ویب سائٹ ٹوئٹر کے سی ای او جیک ڈورسی نے اعلان کیا ہے وہ ٹوئٹر پر ہر کسی قسم کے سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد کرنے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر کے اس اقدام سے فیس بک کو بھی متنازعہ سیاسی بیانات و مزید پڑھیں

یونیسکو نے لاہور کو دُنیا کے 66 تخلیقی شہروں‌ میں شامل کر لیا

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ یونیسکو نے لاہور کو دنیا کے 66 تخلیقی شہروں میں شامل کر لیا ہے او ر ادب کے عالمی میدان میں لاہو رکی شمولیت بہت بڑا اعزاز ہے – اس اعزاز کے بعد لاہورکے ادب و ثقافت کو عالمی سطح پر فروغ مزید پڑھیں

پنجاب میں ایک لاکھ انجینئرز کی ملازمت کیلئے سرٹیفائیڈ کورس متعارف

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا بین الاقوامی معیار کے مطابق انجینئرز کی تربیت کیلئے بڑا فیصلہ کیاہے، ہر سال 5 ہزار انجینئرز کو لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کا کورس کرایا جائے گا۔ انجینئرز کی تربیت کیلئے محکمہ ہائیر ایجوکیشن اور لیمپرو میلن (Lampro Mellon) لمیٹڈ پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ وزیراعلیٰ آفس میں مزید پڑھیں

بابا گرونانک یونیورسٹی میں لبرل آرٹس اور تھیالوجی پڑھائی جائے گی

ترہب اصغر پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔ اس سے قبل گذشتہ حکومت سے تعلق رکھنے والے سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے سنہ 2016 میں سکھ مذہب کے بانی اور روحانی پیشوا بابا گرو نانک کے مزید پڑھیں

ضلع راولپنڈی کے تمام تعلیمی اداروں میں 31 اکتوبر کی چھٹی کا اعلان

راولپنڈی: ضلع راولپنڈی کی حدود میں واقع تمام سرکاری و نجی سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کو 31 اکتوبر کل کے روز بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے باقاعدہ مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کے مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں تعلیم کیلئے مختص 22 ارب میں سے صرف 4 ارب روپے جاری

پشاور: حکومت نے قبائلی اضلاع میں تعلیم کے لیے مختص 22 ارب میں سے چار ارب روپے کی خطیر رقم جاری کردی ہے۔ ان اضلاع میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لیے ابتدائی طور پر 7 ہزار چار سو 33 بھرتیاں کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔ مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش مزید پڑھیں