لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں چوری کی واردات،،،شعبہ میٹلرجیکل انجنیئرنگ کی لیب سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی مشینیں چوری ہو گئیں یوای ٹی کے شعبہ میٹلرجیکل انجینئرنگ کی لیب میں قیمتی سامان کی چوری کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے بتائی جارہی ہے، ذرائع کے مطابق چوری ہونے والی مشینری باہر سے منگوائی مزید پڑھیں
زمرہ: Education
سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب ذوالفقار گھمن نیب ریڈار پر
لاہور: راشد منظور قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے ساتھ سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب ذوالفقار گھمن کو بھی تحقیقات میں شامل کر لیا ہے۔ سیکرٹری ہائرایجوکیشن پنجاب ذوالفقارگھمن کے خلاف بطور ڈی جی اسپورٹس بورڈ پنجاب میں ملی بھگت سے خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے مزید پڑھیں
خبردار: یوٹیوب پر زیر گردش سمارٹ سلیبس جعلی ہے
لاہور: پنجاب حکومت نے تعلیمی سال کا دورانیہ ایک سال سے کم کر کے چھ مہینے مقرر کرنے کے بعد سمارٹ سلیبس پر مبنی امتحانات لینے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔ اس ضمن میں سوشل میڈیا سائیٹس پر پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بُک بورڈ سے منسوب سمارٹ سلیبس کو یو ٹیوب اور سوشل میڈیا کی مزید پڑھیں
تعلیمی زاویہ کے چار سال مکمل: نان کمرشل ڈیجیٹل ادارہ
علم کے شعبے میں ترقی قوم کی ترقی کی ضمانت ہے، جن ریاستوں نے گزشتہ ایک صدی سے سائنس و ٹیکنالوجی کے علوم میں مہارت حاصل کی، وہ قومیں عالمی سطح پر غلبہ رکھتی ہیں۔ ان قوموں نے تعلیم کی افادیت کو کبھی نظر انداز نہیں کیا جبکہ پاکستان کے روایتی میڈیا بشمول نشریاتی اداروں مزید پڑھیں
ورلڈ بینک فنڈنگ سے ایچ ای سی نے بی ایس آنرز کا نصاب تبدیل کر دیا
اسلام آباد:آمنہ مسعود ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی طرف قابلیت پر مبنی نصاب تعلیم رائج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس نصاب کی تیاری کے لیے ایک ہزار سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مکالمہ کیا گیا۔ نیا نصاب ملک بھر کی جامعات سمیت الحاق شدہ کالجوں میں بھی رائج ہوگا۔ پاکستان میں انڈرگریجویٹ مزید پڑھیں
یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ: خود مختاری پر ڈاکہ
ڈاکٹر محمد عثمان پنجاب یونیورسٹی سینیٹ اجلاس کے دوران، میں نے یونیورسٹی ریکنگ کمیٹی کے سیکرٹری کی حیثیت سے وزیر ہائیر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سے گوش گزار کیا “کہ عالمی درجہ بندی میں ہم بہتری حاصل کر رہے ہیں اب مزید ترقی کے لیے یونیورسٹی کو فنڈز درکار ہیں”۔ اب جواب میں وزیر مزید پڑھیں
یو ای ٹی لاہور کا انٹری ٹیسٹ منسوخ کرنے کا اعلان
لاہور: آمنہ مسعود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے آئندہ ہفتے ہونے والے انٹری ٹیسٹ کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق 14 اور 15 جون کو منعقد ہونے والے انٹری ٹیسٹ کو حکومتی ہدایات پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق کورونا کے باعث پیدا ہونے والے مزید پڑھیں
ڈبلیو ایچ او نے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے کورونا تجربات معطل کر دئیے
نیوز ڈیسک: عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے تجربات عارضی طور پر روک دیئے ہیں۔ ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے استعمال کا مشورہ امریکہ کے صدر ٹرمپ نے دیا تھا لیکن اب ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے موت کا امکان بڑھ جاتا ہے اور دل کی بماریاں مزید پڑھیں
موڈرنا کمپنی نے کورونا آزمائشی ویکسین کے نتائج کا اعلان کردیا
نیوز ڈیسک: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی آزمائشی ویکسین کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ یہ نتائج معروف امریکی کمپنی موڈرنا نے جاری کیے ہیں۔ موڈرنا ان امریکی کمپنیوں میں شامل ہے جو کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین پر کام کر رہی ہیں۔ یہ امریکی بائیو ٹیک کمپنی ہے۔ دلچسپ امر مزید پڑھیں
غیر ملکی ایم بی بی ایس کیلئے ریذیڈنٹ میڈیکل پرمٹ کی راہ ہموار
سید محمد عسکری: سپریم کورٹ کی جانب سے پی ایم ڈی سی کو چلانے کے لیے 9 رکنی ایڈ ہاک کونسل کے قیام سے غیر ممالک سے ایم بی بی ایس کرنے والے ڈاکٹرز کے لئے روشن امید پیدا ہوگئی ہے. چین اور دیگر ممالک سے ایم بی بی ایس کرنے والے سیکڑوں ڈاکٹرز گزشتہ مزید پڑھیں