لاہور: آمنہ مسعود پنجاب کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں نے حکومت کے خلاف اتحاد بنا لیا،،، پرائیویٹ یونیورسٹیز کی نئی ایسوسی ایشن پنجاب حکومت کو چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کرے گی یونیورسٹی آف لاہور میں پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے مالکان اور وائس چانسلرز کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پنجاب تشکیل دی مزید پڑھیں
زمرہ: Education
ن لیگی ایم پی اے جعلی ڈگری پر نااہل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری جمع کرانے پر مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی کاشف چوہدری کو نااہل قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے 2018 کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی 241 سے ن لیگ کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی کاشف چوہدری کو جعلی ڈگری کیس میں مزید پڑھیں
سوشل سائنسز علوم اور یونیورسٹیوں کا اتحاد
محمد مرتضیٰ نور جنوری 2012 کو پاکستان بھر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلر ز کا ایک اہم اجلاس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ہوا۔ اعلیٰ تعلیمی اداروں کے مابین خلاء کو کیسے پر کیا جائے؟ رواداری، محبت،امن کو فروغ دینے،سماجی علوم اور سوک ایجو کیشن کی اہمیت کو اجاگر کرنے اورغیر نصابی سر گرمیوں کو مزید پڑھیں
یونیورسٹی آف لاہور کے تین غیر قانونی سب کیمپسز بند کرنے کا حکم
لاہور: یونیورسٹی آف لاہور کے تین سب کیمپسز غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف لاہور کا گجرات، پاکپتن، اسلام آباد کے کیمپسز غیر قانونی قرار دیے گئے ہیں۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے یونیورسٹی آف لاہور کو تینوں کیمپسز میں داخلے کرنے سے روک دیا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ نے یونیورسٹی آف مزید پڑھیں
پنجاب کی سات پرائیویٹ یونیورسٹیز کے 22 سب کیمپسز بند کرنے کا حکم
لاہور: عبد الوحید قریشی پنجاب حکومت نے صوبے کی نام ور پرائیویٹ یونیورسٹیز کے سب کیمپسز کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں اور ان پرائیویٹ یونیورسٹیز پر اپنے غیر منظور شدہ سب کیمپسز میں داخلے کرنے پر بھی پاپندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے ان پرائیویٹ یونیورسٹیز کے مزید پڑھیں
نوآبادیاتی عہد کے استعماری خطابات
اکمل سومرو آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کا کمپنی کی فوجی عدالت میں ٹرائل مکمل ہونے پر انھیں بہ طور سزا جلا وطن کر دیا گیا اور برطانوی پارلیمنٹ نے بذریعہ ایکٹ 1858ء میں ہندستان پر براہ راست اپنی حکومت قائم کر لی۔ ہندستان پر بالادستی حاصل کرنے کے بعد ، انگریزوں نے مقامی مزید پڑھیں
ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں لاکھوں تنخواہوں پر غیر قانونی کنسلٹنٹس کی بھرتیاں
اسلام آباد: ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں کنسلٹنٹس کی بھرتیوں کے لیے کمیشن ایکٹ کی بھی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف ہوا ہے. چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کی ایماء پر 21 ویں گریڈ کی مراعات اور چار لاکھ روپے تک ماہانہ تنخواہوں کے عوض کنسلٹنٹس بھرتی کر لیے گئے. ایچ ای سی پاکستان ایک جانب مزید پڑھیں
جی سی یونیورسٹی لاہور میں پندرہ سال سے 6 ریسرچ چیئرز خالی
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں تحقیق کو فروغ دینے کے لیے 2003ء کے بعد ریسرچ چیئرز قائم کی گئی تھیں اور ان چیئرز پر تقرریوں کے لیے باقاعدہ بجٹ بھی مختص کیا گیا تاہم ان پر تقرریاں نہیں کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق شعبہ فارسی میں حضرت علی بن عثمان ہجویری داتا گنج بخش چیئر، مزید پڑھیں
طلباء سیاست سے آخر خوف کیوں ؟
ڈاکٹر شاہد سرویا فیض امن میلہ کے موقع پر کچھ نوجوان طلبہ اور طالبات کےایک نئے انداز سے احتجاج نے کئی لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی۔ سرخ اور سبز کی بحث ایک بار پھر منظرعام پر آئی۔ کچھ لوگوں نے ان نوجوانوں کے اپنے طریقے سے آواز اٹھانے کے طریقے کو سراہا اور مزید پڑھیں
فیسوں میں اضافہ کیخلاف احتجاج پر یو ای ٹی نے طلباء کو معطل کر دیا
لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے چھ طلباء کیخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے. یونیورسٹی انتظامیہ نے فیسوں میں اضافوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے دو طلباء کو معطل کر دیا ہے. یو ای ٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر حبیب الرحمن نے طلباء کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کیے ہیں. مزید پڑھیں