دبئی ایئر پورٹ پر واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی بند

لاہور۔ دبئی ایئر پورٹ پر واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی روک دی گئی ہے جس کے باعث ہزاروں مسافر پھنس گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دبئی ایئر پورٹ پر ایندھن فراہم کرنے والی کمپنی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو سپلائی روک دی مزید پڑھیں

امریکا ایران کے جوہری معاہدے سے دستبردار، یورپی یونین معاہدے کی پاسداری پر متفق

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے سے علیحدگی کا اعلان کردیا تاہم دیگر فریقین نے معاہدے کی پاسداری پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری معاہدے سے الگ ہونے کا اعلان کیا۔ خطاب کے فوراً بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران مزید پڑھیں