واشنگٹن: مزید امریکی قانون سازوں نے بھارت پر مقبوضہ کشمیر سے فوری طور پر محاصرہ ختم کرنے پر زور دیا ہے جس سے امریکی کانگریس میں کشمیری عوام کے لیے دو طرفہ حمایت ظاہر ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جہاں امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: International
جی 7 سربراہی اجلاس میں ایرانی وزیرِ خارجہ کی غیر اعلانیہ شرکت پر امریکہ حیران
جواد ظریف نے سربراہی اجلاس کے موقع پر جمعہ کے روز پیرس میں صدر ایمانوئل میکخواں سے بھی ملاقات کی تھی۔ ایران اور امریکہ کے درمیان تعلقات اس وقت سے کشیدگی کا شکار ہیں جب گذشتہ برس امریکہ نے یک طرفہ طور پر سنہ 2015 میں ایران سے ہونے والے جوہری معاہدے سے دستبرداری کا مزید پڑھیں
راہل گاندھی: ’کشمیر میں حالات ٹھیک نہیں‘
انڈیا کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے سرینگر داخل ہونے سے روکے جانے کے بعد انڈیا واپسی پر کہا ہے کہ صاف ظاہر ہے کہ کشمیر میں صورت حال ٹھیک نہیں ہے۔ دہلی ایئر پورٹ واپس پہنچنے پر راہل گاندھی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں تیزی
چین اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی جنگ میں تیزی کے دوران چین امریکہ سے پچہتر ارب ڈالر کی درآمدی اشیا پر دس فیصد ڈیوٹی لاگو کرنے والا ہے۔ ان اشیا میں زرعی اجناس، خام تیل اور چھوٹے طیارے بھی شامل ہیں۔ یہ اقدام صدر ٹرمپ کی طرف سے چین سے درآمد کی گئی تین مزید پڑھیں
ایران کی پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے حق میں قرار داد پیش
تہران: مقبوضہ کشمیر کے حق میں ایران کی پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کردی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام مسلم ممالک مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائیں۔ ایران کی پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے حق میں قرار داد پیش کردی گئی ہے جس میں تمام مسلم ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
امریکا، پاکستان نے ایک دوسرے کے سفارتکاروں پر عائد پابندیاں اٹھا لیں
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ اس نے اپنے ملک میں پاکستانی سفارتکاروں اور سفارتی عملے پر گزشتہ سال 25 میل تک سفر اور دیگر پابندیاں ختم کردی ہیں۔ واشنگٹن میں موجود سفارتی مبصرین نے ڈان کو بتایا کہ اسلام آباد نے بھی امریکی سفارتکاروں پر گزشتہ سال عائد کی گئی پابندیاں مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات: انڈیا کے سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم گرفتار
انڈیا کے مرکزی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی نے سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کو منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات میں گرفتار کر لیا ہے تاہم چدمبرم کی جانب سے ان الزامات کی تردید کی گئی ہے۔ چدمبرم سے رشوت کے بدلے غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے کے الزامات کی تحقیقات جاری مزید پڑھیں
ناروے مسجد حملہ: ملزم کی عدالت میں پیشی،
ناروے کے دارالحکومت اوسلو کی عدالت میں 21 سالہ شخص کو پیش کیا گیا جس پر دس اگست کو اوسلو شہر کے نزدیک ایک مسجد پر حملہ کرنے اور ‘دہشت گردی’ کے الزامات عائد ہیں۔ فلپ مانشاؤس نامی شخص کے چہرے اور گردن پر چوٹوں اور خراشوں کے نشانات تھے۔ مسجد پر حملے کے علاوہ مزید پڑھیں
متاثرہ کشمیریوں کے ساتھ بامعنی مذاکرات کیے جائیں، کینیڈا
اوتاوا / اسلام آباد: کینیڈین حکومت نے کہا ہے کہ وہ متاثرہ کشمیریوں کے ساتھ بامعنی مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ کرسٹیا فری لینڈ نے اپنے بیان میں مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ کشمیریوں کے ساتھ با معنی مذاکرات کیے جائیں۔ وزیر مزید پڑھیں
امریکی عدالت نے ایرانی تیل بردار جہاز تحویل میں لینے کے وارنٹ جاری کردیے
جبرالٹر کی عدالت کی جانب سے ایرانی آئل ٹینکر کو چھوڑنے کے فیصلے کے ایک روز بعد ہی امریکا کے محکمہ انصاف نے ایرانی آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیئے۔ واضح رہے کہ 4 جولائی کو جبرالٹر پولیس اور برطانوی اسپیشل فورسز نے 21 لاکھ بیرل ایرانی تیل لے مزید پڑھیں