ملا برادر کی سربراہی میں طالبان وفد کی چینی نمائندہ خصوصی سے ملاقات

کابل: طالبان کے ایک وفد نے چین کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے چینی دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات کی اور امریکا کے ساتھ امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق چینی نمائندے سے یہ اہم ملاقات امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات کے سلسلے میں ہونے والی ایک ملاقات کو امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

پاکستان، بھارت چاہیں تو کشمیر پر ثالثی کیلئے تیار ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو میں ایک مرتبہ پھر ثالثی کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر طویل عرصے سے حل طلب ہے اور اگر دونوں ممالک چاہیں تو ثالثی کے لیے تیار ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نیویارک میں اقوام مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیب میں 20 ڈالر کا نوٹ: ’صدر اتنے سے پیسوں کا کیا کریں گے؟‘

امریکی صدر کو عموماً دنیا کا سب سے طاقتور لیڈر سمجھا جاتا ہے۔ اس کے گرد 24 گھنٹے امریکی سیکریٹ سروس کا حصار ہوتا ہے اور وہ اکثر اوقات ہوائی جہاز، ہیلی کاپٹر یا بلٹ پروف گاڑیوں کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتے ہیں۔ تاہم گذشتہ روز جب صدر ٹرمپ امریکہ کی مزید پڑھیں

’امریکا سعودی تنصیبات پر حملے سے جنم لینے والے بحران کا پر امن حل چاہتا ہے‘

دبئی: امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا، تیل کی سعودی تنصیبات پر ہونے والے حملے سے جنم لینے والے بحران کا پر امن حل چاہتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پومپیو نے گزشتہ ہفتے کے اختتام پر سعودی تیل کی تنصیبات پر ہونے والے حملے کا الزام ایران پر لگایا تھا اور اس مزید پڑھیں

سعودی عرب حملے: ’امریکہ سعودی عرب کے حقِ دفاع کا حامی ہے‘

امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کی خام تیل کی تنصیبات پر حالیہ حملوں کے بعد اس کے حقِ دفاع کی حمایت کرتا ہے۔ انھوں نے یہ بات سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہی۔ مائیک پومپیو بدھ کو مزید پڑھیں

طالبان کے افغانستان میں حملے، امریکا کا اظہار مذمت

امریکا نے طالبان کے افغانستان کے اداروں، انفراسٹکچر اور عوام پر حملوں کی مذمت کردی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کابل اور افغان صدر اشرف غنی کے صدارتی انتخابات پر طالبان نے علیحدہ علیحدہ حملے کیے تھے جس میں 48 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوئے تھے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

ایسٹ انڈیا کمپنی کی افیون کی تجارت نے انڈین کاشتکاروں کو غربت میں دھکیل دیا

امیتاو گھوش کا مشہور ناول ’سی آف پوپیز‘ میں ایک خاتون کردار ہے جس کا تعلق شمالی انڈیا کے ایک ایسے گاؤں سے ہے جہاں افیون کی کاشت ہوتی تھی۔ اس کا افیون کے بیج کو پہلی بار دیکھنے کا تجربہ اس کی یاداشت میں اب تازہ ہے۔ جب وہ افیون کے بیج کو ایسے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے حمزہ بن لادن کے مارے جانے کی تصدیق کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ شدت پسند تنظیم القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن ایک امریکی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ خیال رہے کہ گذشتہ ماہ امریکی میڈیا نے حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ حمزہ بن لادن ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ مزید پڑھیں

سعودی تیل تنصیبات پر ڈرون حملے: امریکہ نے ایران پر الزام عائد کر دیا

انھوں نے زور دیا کہ امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ اشتراک سے کوشش کرے گا کہ توانائی کی منڈیوں میں تیل کی فراہمی بغیر رکے جاری رہے۔ سعودی عرب کیا کہتا ہے؟ سرکاری خبر رساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کا کہنا تھا: ’چار بجے (مقامی وقت کے مطابق) آرامکو کی انڈسٹریل سکیورٹی ٹیموں نے بقیق مزید پڑھیں

امریکا-طالبان مذاکرات میں ناکامی کی وضاحت کیلئے زلمے خلیل زاد کانگریس میں طلب

واشنگٹن: امریکی کانگریس کمیٹی برائے امورِ خارجہ نے امریکی حکومت کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کو امریکا افغان مذاکرات کی ناکامی پر وضاحت دینے کے لیے طلب کرلیا۔ طلبی کے حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے کمیٹی کے چیئرمن ایلائٹ ایل اینجل نے کہا کہ ’امن عمل اور اس طویل مزید پڑھیں